محمد بلال اعظم
لائبریرین
یہ تو parabola والا سوال ہے۔ کوشش کریں پیرابولا کے فارمولے لگا کر ہو جانا چاہیے۔
میں ایک کوشش کی تھیمتفق!
ورنہ بلال بھائی مجھے سارے فارمولاز دیکھنے پڑیں گے پھر سے۔۔
Taking the y-axis as origin, then viy = 0
a) y = viy + gt^2/2
t = √ (2Y/g) = √ (2*0.75/12*32) = 6.25*10^-2 sec
مسئلہ صرف اس 12×32 کا ہے۔ g کی قیمت 9۔8 تھی، "فُٹ" میں تبدیل کیا تو 32 ہو گیا۔ یہاں تک ٹھیک ہے لیکن پھر 12 کدھر سے آیا ہے۔ بس یہ سمجھ نہیں آ رہا۔