امجد میانداد
محفلین
بہت عمدہ اور تاریخی تصاویر ،
اس خزانے کو شئیر کرنے کا شکریہ
اس خزانے کو شئیر کرنے کا شکریہ
یہ پرانی نہیں تیل نکلنے سے پہلے کی تصاویر ہیں۔ اگر آج وہاں تیل نہ نکلتا تو یہ تصاویر پرانی نہ لگتی۔
واؤ بہت اچھی تصاویر ہیں
محلہ بنی ہاشم کو مسمار کرکے اسکے اوپر پبلک ٹوائلٹس تعمیر کردینا بھی اسلامی طریقہ ہی ہوگاالحمدللہ سب اثار اور قبرمبارک اسلامی طریقہ سے محفوظ ہیں
محلہ بنی ہاشم کو مسمار کرکے اسکے اوپر پبلک ٹوائلٹس تعمیر کردینا بھی اسلامی طریقہ ہی ہوگا
پروپیگنڈہ ہے؟ اچھا تو چلئے آپ بتادیجئے کہ محلہ بنی ہاشم اور شعب ابی طالب کہاں ہے اس وقت مکہ میں؟صرف پروپیگنڈہ ہے
کبھی مثبت بھی سوچ لیا کریں