پرانی غزل

فلک شیر

محفلین
ایک وہ تھے کہ کبھی مان کے دیتے ہی نہ تھے
اور اک ہم تھے کہ ہم سے کبھی روٹھا نہ گیا
سبحان اللہ...........
بہت خوب
 
بہت عمدہ مہدی بھائی کیا غزل پیش فرمائی ہے۔ خوش رہیں
مقطع میں اظہار ابھی تشنہ سا محسوس ہوتا ہے، بلخصوص مصرع َِ ثانی ، آپ سے مزید بہتر کی امید ہے۔۔
بہت شکریہ حضور!
جناب اگر کچھ اشارہ ہو تو جانیں!

بات بین السطور ہوتی ہے
شعر میں حاشیہ نہیں ہوتا!
:)
 
Top