عبیداللہ عبید
محفلین
شکریہ
یہ اسکرائبڈ والے بات بات پر پیسے مانگنے لگتے ہیں، یہ بات کچھ اور لوگوں نے بھی کہی ہے لیکن اس کا حل بھی ایک دوست نے تجویز کیا ہے، وہ یہ کہ اگر آپ ایک کتاب یا کوئی اور ڈاکیومنٹ اسکرائبڈ پر اپ لوڈ کردیں تو پیسوں کا تقاضا نہیں کیا جاتا۔ وللہ اعلم ۔۔۔ آپ یہ طریقہ بہرحال آزما چکے ہیں۔
اشرف بھائی ! ان سب باتوں کا مستقل حل آرکائیوز ڈاٹ آرگ ہے ۔ نہ اپلوڈنگ کی جھنجٹ اور نہ پیسوں کاتقاضا۔