پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-25 اگست 2013

راشد اشرف

محفلین
پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-25 اگست 2013

سو یہ ہے اپنی زندگی
خودنوشت
نظیر صدیقی

موسموں کا عکس
سفرنامہ ہندوستانی
جمیل زبیری
کراچی سے شائع ہوئی

بدرالدین طیب جی
یادیں اور تاثرات
ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس، دہلی

فرہاد لوح و قلم نند کشور وکرم
مرتبہ: فاروق ارگلی

چالیس کروڑ بھکاری
ابراہیم جلیس

آپ بیتی-سید امیر علی
مکتبہ اسلوب کراچی

پی ڈی ایف فائل کے لیے:

ظفری

لائبریرین
اگر میرا پراجیکٹ طویل نہ ہوگیا ہوتا تو ضرور اس بازار سے فائدہ اٹھایا جاسکتا تھا ۔ بہرحال مستقبل میں کسی ایسے بازار کا انعقاد ہو تو پلیز ضرور مطلع کیجیئے گا ۔
 
ظفری بھائی، کراچی ، لاہور اور راولپنڈی میں پرانی کتابوں کے یہ اتوار بازار مستقل بنیادوں پر منعقد کیے جاتے ہیں۔ جب بھی آپ پاکستان تشریف لائیں ان بازاروں سے ضرور استفادہ کریں۔ کیا خبر آپ کی قسمت میں اس دن کون سی نایاب کتاب ہو؟
 
تلمیذ

جناب، کراچی میں یہ بازار صدر کی ایک گلی میں ہرا توار کو منعقد ہوتا ہے جہاں پر اردو کتب کے دیوانے باقاعدگی سے چکر لگاتے ہیں اور اکثر بیش بہا اور نادر کتب سستے داموں خرید کر کامیاب و کامران لوٹتے ہیں۔ آپ بھی موقع ملنے پر ضرور جائیں۔
 
تلمیذ

لائبریرین
بہت شکریہ راشد صاحب، سب کتابیں اچھی ہیں لیکن نظیر صدیقی اورجمیل زبیری کی کتابیں دلچسپ ہوں گی۔
 
ظفری

لائبریرین
ظفری بھائی، کراچی ، لاہور اور راولپنڈی میں پرانی کتابوں کے یہ اتوار بازار مستقل بنیادوں پر منعقد کیے جاتے ہیں۔ جب بھی آپ پاکستان تشریف لائیں ان بازاروں سے ضرور استفادہ کریں۔ کیا خبر آپ کی قسمت میں اس دن کون سی نایاب کتاب ہو؟

کچھ خاص کتابوں کی تلاش ہے ان شاءاللہ اس بار آنا ہوا تو ضرور ان بازاروں کا دورہ کروں گا ۔ معلومات کے لیئے آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔
 
ظفری

لائبریرین
جناب، کراچی میں یہ بازار صدر کی ایک گلی میں ہرا توار کو منعقد ہوتا ہے جہاں پر اردو کتب کے دیوانے باقاعدگی سے چکر لگاتے ہیں اور اکثر بیش بہا اور نادر کتب سستے داموں خرید کر کامیاب و کامران لوٹتے ہیں۔ آپ بھی موقع ملنے پر ضرور جائیں۔
شکریہ تلمیذ صاحب ۔۔۔ ہماری بھی دیوانگی اب خطوط سے نکل کر مکمل مضامین کی طرف مائل ہوچکی ہے ۔ ان شاء اللہ موقع ملا تو ضرور جانا ہوگا ۔
 
Top