پرانی کتابوں کا اتوار بازار, کراچی-29 جون، 2014

راشد اشرف

محفلین
کیوں جناب، 6 جون کو اتوار بازار کا دورہ نہیں کیا؟
نصیب دشمناں، طبیعت تو ناساز نہیں تھی؟
راشد اشرف,

کچھ خاص نہیں جناب، تین کتابیں ہی ملی تھیں، ان میں سے ایک مولانا ماجد دریابادی کی "معاصرین" تھی۔
آج ابھی کبھ دیر قبل ہی واپس آیا ہوں، آج 13 جولائی کی کتابیں یہ ہیں:

غالب کے نئے خطوط -انور سدید - 1982، سرگودھا
خامہ بگوشیاں - 2010
1963 کے بہترین مقالے، لاہور - زندہ کتابیں، لاہور - 1964
دو سفرنامے - نظیر صدیقی - ڈھاکہ اور ہندوستان
 

راشد اشرف

محفلین
Top