پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-14 دسمبر 2014
تلمیذ لائبریرین دسمبر 14، 2014 #3 بہت شکریہ، راشد صاحب۔ لگتا ہے اس مرتبہ فیرو ز سنز کی مطبوعہ کتب ہی آپ کو پسند آئی ہیں۔ کتابوں پر چسپاں چٹوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ کسی لائیبریری سے ہی اتوار بازار میں پہنچی ہیں۔
بہت شکریہ، راشد صاحب۔ لگتا ہے اس مرتبہ فیرو ز سنز کی مطبوعہ کتب ہی آپ کو پسند آئی ہیں۔ کتابوں پر چسپاں چٹوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ کسی لائیبریری سے ہی اتوار بازار میں پہنچی ہیں۔