پرانی کتابوں کا اتوار بازار-20 جولائی، 2014
انیس الرحمن محفلین جولائی 20، 2014 #3 راشد اشرف بھائی ہم تو شہر جانے کے راستے ہی تراشتے رہے اور آپ ہو کر بھی آ گئے۔۔۔
loneliness4ever محفلین جولائی 20، 2014 #4 السلام علیکم آپ میں سے کوئی رہنمائی کر سکتا ہے کہ یہ اتوار بازار کہاں لگتا ہے تاکہ وہاں جا کر یہ خاکسار بھی کچھ ہاتھ صاف کر لے ۔۔۔۔۔
السلام علیکم آپ میں سے کوئی رہنمائی کر سکتا ہے کہ یہ اتوار بازار کہاں لگتا ہے تاکہ وہاں جا کر یہ خاکسار بھی کچھ ہاتھ صاف کر لے ۔۔۔۔۔
انیس الرحمن محفلین جولائی 20، 2014 #5 loneliness4ever نے کہا: السلام علیکم آپ میں سے کوئی رہنمائی کر سکتا ہے کہ یہ اتوار بازار کہاں لگتا ہے تاکہ وہاں جا کر یہ خاکسار بھی کچھ ہاتھ صاف کر لے ۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صدر، کوآپریٹیو مارکیٹ۔۔۔ ریگل چوک کے پاس۔
loneliness4ever نے کہا: السلام علیکم آپ میں سے کوئی رہنمائی کر سکتا ہے کہ یہ اتوار بازار کہاں لگتا ہے تاکہ وہاں جا کر یہ خاکسار بھی کچھ ہاتھ صاف کر لے ۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صدر، کوآپریٹیو مارکیٹ۔۔۔ ریگل چوک کے پاس۔
تلمیذ لائبریرین جولائی 20، 2014 #6 ماشاءاللہ، اس مرتبہ آپ کو نہایت عمدہ کتابیں حاصل ہوئی ہیں۔ سرفراز قاری صاحب اور قطب الدین عزیز مرحوم، جو ایک بہت قابل بیورو کریٹ تھے، کی خوش نوشتیں یقیناً پڑھنے لائق ہوں گے۔ باقی کتابیں بھی نادر ہیں۔ جزاک اللہ!
ماشاءاللہ، اس مرتبہ آپ کو نہایت عمدہ کتابیں حاصل ہوئی ہیں۔ سرفراز قاری صاحب اور قطب الدین عزیز مرحوم، جو ایک بہت قابل بیورو کریٹ تھے، کی خوش نوشتیں یقیناً پڑھنے لائق ہوں گے۔ باقی کتابیں بھی نادر ہیں۔ جزاک اللہ!
نایاب لائبریرین جولائی 20، 2014 #7 عید کی نعمتوں میں شمار یہ کتب ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ بہت دعائیں محترم بھائی