پران اور شریمپ

محمد امین

لائبریرین
بران، شریمپ (جھینگے، کیکڑے) کھانا جائز نہیں، بحری مخلوقات میں سے صرف مچھلی کھانا ہی جائز ہے اور پران اور شریمپس فشز نہیں۔

برادرِ محترم علمائے اہلسنت کے نزدیک تو کراہت کے ساتھ جائز ہے۔ میں نے ایسا پڑھا تھا۔۔
 
Top