مقدس
لائبریرین
ہاہاہاہاہاہا مجھے آج جاب سے فارغ کر دیں گے یہ لوگ کہ کام کرتی نہیں پربیٹھی ہنسے جا رہی ہےمیں یہ برداشت نہیں کر سکتی پہلے تم نے سارہ آپی کو کہا اب عباس بھائی کو
ہاہاہاہاہاہا مجھے آج جاب سے فارغ کر دیں گے یہ لوگ کہ کام کرتی نہیں پربیٹھی ہنسے جا رہی ہےمیں یہ برداشت نہیں کر سکتی پہلے تم نے سارہ آپی کو کہا اب عباس بھائی کو
اب بس میں چپ جاؤ کام کروہاہاہاہاہاہا مجھے آج جاب سے فارغ کر دیں یہ لوگ
ہاں یار میں بھی اب کچھ کام کر لوں اور تم بھی آیان کو دیکھو آملیٹ بعد میں عباس بھائی بنا کر دیں گےاب بس میں چپ جاؤ کام کرو
خبردار، میری طرف کوئی امید لگا کر نہ دیکھے، آملیٹ تو میں خود کو بھی نہیں بنا کر کھلاتا۔ہاں یار میں بھی اب کچھ کام کر لوں اور تم بھی آیان کو دیکھو آملیٹ بعد میں عباس بھائی بنا کر دیں گے
چلو کام کرو تم آیان تو اپنے بابا کے ساتھ ایسے سو رہا ہے جیسے رات کو ڈیوٹی کر کے آیا ہے عدنان کے ساتھ آج انجیکشن لگا ہے آیان کافی رو رو کر سویا ہےہاں یار میں بھی اب کچھ کام کر لوں اور تم بھی آیان کو دیکھو آملیٹ بعد میں عباس بھائی بنا کر دیں گے
فرج میں ایک ہی انڈا تھا جو فرائی ہو چکا ہےاب آملیٹ کہاں سے بننا ہےخبردار، میری طرف کوئی امید لگا کر نہ دیکھے، آملیٹ تو میں خود کو بھی نہیں بنا کر کھلاتا۔
دو تھے۔فرج میں ایک ہی انڈا تھا
یہاں منہ میں تھرمامیٹر بھی کام نہیں آتا کہ ہاتھوں کو کون کنڑول کرے؟یہ بیبیاں بھی کمال کرتی ہیں۔
لڑی کو کہاں سے کہاں پہنچا دیتی ہیں۔
کونسے والے؟ کھانے والے یا اسکول والے؟دیکھیں بھیا۔۔۔ سب انڈوں ہی سے ریلیٹڈ ہے
لگتا ہے اسکول کے زمانے میں انڈے زیادہ ملے ہیں اسلئے ایسا کہہ رہے ہیںبننے دو صاحب، جب تک انڈے کی صحیح طرح درگت نہ بنے وہ صحیح فرائی نہیں ہوتا
سعود بھائی سے وہی کچھ بتائیں گے۔کیا فائدہ ٹیگنگ کا۔۔۔۔۔۔۔اگر موصول نہیں ہو۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔کس سے کہیں کہ بعض اوقات نوٹیفیکیشن بھی وصول نہی ہوتی
بالکل درست اندازہ لگایا، لیکن خالی انڈے ہی نہیں بلکہ ساتھ ڈنڈے بھی، خاص طور پر دو انڈوں کے ساتھ جب ایک ڈنڈا ہوتا تھا وہ بھی ریاضی میں تو لطف دو بالا ہو جاتا تھالگتا ہے اسکول کے زمانے میں انڈے زیادہ ملے ہیں اسلئے ایسا کہہ رہے ہیں
ریاضی تو پھر بھی نہیں آئی البتہ ڈنڈے برداشت کرنے کی ریاضت ہو گئیبالکل درست اندازہ لگایا، لیکن خالی انڈے ہی نہیں بلکہ ساتھ ڈنڈے بھی، خاص طور پر دو انڈوں کے ساتھ جب ایک ڈنڈا ہوتا تھا وہ بھی ریاضی میں تو لطف دو بالا ہو جاتا تھا
شکریہ جناب، اپنا تجربہ بتانے کے لیےریاضی تو پھر بھی نہیں آئی البتہ ڈنڈے برداشت کرنے کی ریاضت ہو گئی
ہمیں الحمدللّٰہ ڈنڈا کھانے کی نوبت نہیں آئی کہ ہم پرائمری تک کلاس میں پوزیشن ہولڈر رہ چکے ہیں اور اسکے بعد ناروے جہاں بچے ٹیچروں پر تشدد کرتے ہیںشکریہ جناب، اپنا تجربہ بتانے کے لیے
یہ ان کی ذہانت کی وجہ سے ہے؟ہمیں الحمدللّٰہ ڈنڈا کھانے کی نوبت نہیں آئی کہ ہم پرائمری تک کلاس میں پوزیشن ہولڈر رہ چکے ہیں اور اسکے بعد ناروے جہاں بچے ٹیچروں پر تشدد کرتے ہیں
ہاہاہاہا آئینے کے سامنے جاؤ پتا لگ جائے گا کیا ہوتا ہے میراثی
میں نے معلوم کروا لیا کیا ہوتا ہے یہ اور اس کے بعد میری بے اختیار ہنسی رکنے کا نام نہیں لے رہی تھی ۔۔۔واؤ میرا آئینہ آج کا تمہیں ہی دکھا رہا ہے۔۔ میں نے اس سے پوچھا مرر مرر ہو از میراثی اور بس تم آ جاتی ہو
مجھے بھی بتاؤ سارہمیں نے معلوم کروا لیا کیا ہوتا ہے یہ اور اس کے بعد میری بے اختیار ہنسی رکنے کا نام نہیں لے رہی تھی ۔۔۔
پردے میں رہنے دو ۔۔مجھے بھی بتاؤ سارہ
کوئی نہیں۔۔ میسج میں بتا دو پر باقی سب کو تو پتا ہے۔۔ بس میں ہی ایک اس ثواب سے محروم ہوںپردے میں رہنے دو ۔۔
ہمیں کیا پتا ۔۔ہمیں الحمدللّٰہ ڈنڈا کھانے کی نوبت نہیں آئی کہ ہم پرائمری تک کلاس میں پوزیشن ہولڈر رہ چکے ہیں اور اسکے بعد ناروے جہاں بچے ٹیچروں پر تشدد کرتے ہیں
اوکے پھر اُدھر سٹارٹ ہوجانا ہے حمیرا نے ۔۔۔ ایم اے کروا کے ہی دم لے گی وہ مراثیات میں ۔۔کوئی نہیں۔۔ میسج میں بتا دو پر باقی سب کو تو پتا ہے۔۔ بس میں ہی ایک اس ثواب سے محروم ہوں