پردیس اور پردیسی

عزیزامین

محفلین
اس دھاگہ میں آپکو یہ بتانا ھے آپ آبایی شہر یا گاوں موجودہ ملک صوبہ وغیرہ آغاز میں کئے دیتا ھوں میرا تعلق پاکستان صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات سے ھے 9 مارچ 2007سے کینیڈا صوبہ البرٹا شہر ایڈمنت میں مقیم ھوں امید ھے موضوع پسند آے گا شکریہ خدا حافظ
 

تیشہ

محفلین
میں بھی گجرات کی پنجابن ہوں خالصتا پنجابن :music: :hatoff:
زمیندار گھرانے کی ، چوہدریوں کی پوتی ۔ دھوتی ۔،بیٹی ، پہن ، :music: :hatoff:
مگر گاؤں میں بہت کم کم جانا رہا ، صرف چھٹیوں میں کچھ دن ، :| :(
اسلئے گاؤں کی ہوکر بھی ، پوری کی پوری گاؤن کی نہیں :music: ،
اور کیا بتانا ہے ۔ :| اتنا بہت ہے ۔

آپکا گاؤں کونسا ہے بھلا :confused: کہیں ایسا ہی ناں ہو آپکے سامنے میں نام لے دوں آپ ادھر کے ہی نکل آئے :music:
اسلئے گاؤں رہنے دیا جائے ۔ :hatoff:

مجھے نو سال ہوچکے ہیں یو ۔ کے میں ، اور ۔ ۔اور ۔ ۔۔
 

ماوراء

محفلین
تو اب گاؤں تو میں نہیں بتا رہی۔۔۔ جہاں رہتی تھی وہ جگہ بتائی ہے۔
آپ کہاں رہتے تھے، بس اتنا بتائیں۔۔ نہیں تو رہنے دیں۔
 

فاروقی

معطل
میں بھی گجرات کا رہنے والا ہوں . . .ضلع بھی گجرات تحصیل بھی
پچھلے دو سال سے "با وجہ مزدوری" گجرات میں ہی رہ رہا ہوں:grin:
 

فاروقی

معطل
ارے آبائی گھر بھی گجرات کے ایک گاوں میں ہی ہے..............پر اب وہ کہاں اپنا رہا............جب کے شہر میں شفٹ ہوئے ہیں ،........اس بیچ دیا ہے..........ہائے رے میرے پیارے آبائی گھر ......تو مجھے بہت یاد آتا ہے..........میں نے تجھ مین اپنا سارا بچپن اور لڑکپن ...گزارا ہے. . .اور کچھ سال جوانی کے بھی..........اے میرے پیارے گھر تو میرے دل میں اب بھی زندہ ہے.....
 
Top