محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
احتیاط یہ کرنی پڑے گی کہ منہ سے "جھولے لال" نہ نکل جائے۔
احتیاط یہ کرنی پڑے گی کہ منہ سے "جھولے لال" نہ نکل جائے۔
آپ تو پہلے ہی سے "پہنچے" ہوئے ہیں کہ "جھولے لال" والے کش ہر کوئی نہیں جانتا!لگتا ہے اس علم کے جوہر کو پانے کے لیے چھپ چھپا کر دو چار کش کھینچنے پڑے گیں۔ احتیاط یہ کرنی پڑے گی کہ منہ سے "جھولے لال" نہ نکل جائے۔
ذرہ نوازی ہے جی آپ کی، بندہ اس قابل کہاں۔ محفلین، دیکھ لیں کہ ہمیں محترم وارث صاحب سے سند مل گئی ہے۔آپ تو پہلے ہی سے "پہنچے" ہوئے ہیں کہ "جھولے لال" والے کش ہر کوئی نہیں جانتا!
مزے کی بات یہ ہے کہ میں نے بھی سالگرہ کے دن ہائک اکیلے ہی کی تھی لیکن تبصرے آپ کے اکیلے پن پر آئےمیرے لیے تو پرفیکٹ یہ ہوگا کہ چھٹی ہو، اپنے کمرے میں بند، کوئی آئے نہ جائے!
اس دنیا میں تشریف آوری پر اتنی ندامت!
مجھے ان دو اکیلے پن کی نوعیتوں میں کافی فرق محسوس ہوا۔مزے کی بات یہ ہے کہ میں نے بھی سالگرہ کے دن ہائک اکیلے ہی کی تھی لیکن تبصرے آپ کے اکیلے پن پر آئے
اکثر سالگرہ فیملی کے ساتھ کیک یا ڈنر وغیرہ کر کے منایا کرتا تھا۔ لیکن اس سال خیال آیا کہ اس دن ایسا کام کیا جائے جو میں پسند کرتا ہوں اور جو مجھے خوشی دے۔ لہذا پہاڑوں میں ہائیکنگ کرنے چل پڑا۔
میرے لیے تو پرفیکٹ یہ ہوگا کہ چھٹی ہو، اپنے کمرے میں بند، کوئی آئے نہ جائے! شادی سے پہلے کبھی کبھار اس طرح کی سالگرہ منانے کا موقع مل جاتا تھا
آپ کی بات درست ہے عرفان صاحب، میری قسمت میں اکیلے سالگرہ منانا شاید لکھا ہی نہیں!ہ
مجھے ان دو اکیلے پن کی نوعیتوں میں کافی فرق محسوس ہوا۔
اس پر شاید مزید روشنی درکار ہے۔"خیالِ یار"
ہم ہیں خیالِ یار ہے ہم کو جہاں سے کیااس پر شاید مزید روشنی درکار ہے۔
فیر اسی ناں ای سمجھیے؟ہم ہیں خیالِ یار ہے ہم کو جہاں سے کیا
یہ رازِ عشق ہے اسے کہیے زباں سے کیا
سبحان اللہ ،ہم ہیں خیالِ یار ہے ہم کو جہاں سے کیا
یہ رازِ عشق ہے اسے کہیے زباں سے کیا
فلسفی جی آپ کو لکھ کر دیا تو قبلہ محترم نے ،فیر اسی ناں ای سمجھیے؟
"دنیا میں اگر تمھارا کمرا، کتابیں، کمپیوٹر اور کم بخت سگریٹ نہ ہوتے تو تم زندہ کیسے رہتے۔" یکے از ہفواتِ زوجہ محترمہ مقدسہ!فیر اسی ناں ای سمجھیے؟
یعنی زوجہ محترمہ مقدسہ کو آپ کی ہر ادا قبول ہے سوائے سگریٹوں کےدنیا میں اگر تمھارا کمرا، کتابیں، کمپیوٹر اور کم بخت سگریٹ نہ ہوتے تو تم زندہ کیسے رہتے۔
میں ذرا تسلی کر ریا تھافلسفی جی آپ کو لکھ کر دیا تو دیا قبلہ محترم نے ،
اب اس بڑی اور سند کیا ہوگی ۔
جی نہیں، اس جملے میں موجود ہر چیز سے شدید نفرت ہے اور سب سے کم سگریٹوں سے ہے!یعنی زوجہ محترمہ مقدسہ کو آپ کی ہر ادا قبول ہے سوائے سگریٹوں کے
زوجہ محترمہ غیر مرحومہ سے زوجہ محترمہ مقدسہ تک کا رومانوی سفر مبارک ہو قبلہ۔۔۔یکے از ہفواتِ زوجہ محترمہ مقدسہ!
شکریہ محترم، اللہ ہر شوہر کے "درجات" بلند فرمائے!زوجہ محترمہ غیر مرحومہ سے زوجہ محترمہ مقدسہ تک کا رومانوی سفر مبارک ہو قبلہ۔۔۔