پرندوں کی دنیا

جواب نمبر 18 کے حوالے سے ۔۔۔

میں نہیں سمجھتا کہ یہاں کوئی مختلف فیہ بات کی گئی ہے۔ یہ تو الفاظ کے انتخاب میں ترجیحات کا فرق ہے، بس!
باتیں ساری ٹھیک لگ رہی ہیں۔
 
اووووووووووووووووووو وااااااااااااااااااااااااااؤ یہ بھی پکچر مانو ہے نا ۔۔۔ کیسے کھا جاتی انکو :p

یہ وہ ’’مانو‘‘ ہے جس کا مَوٹو moto ہے: ’’نہ مانو‘‘۔
موٹو کی میم پر زبر ضرور پڑھئے گا، ورنہ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ہم ذمہ دار نہ ہوں گے۔ :)

عینی شاہ ، مدیحہ گیلانی
 
عینی شاہ

محفلین

یوسف-2

محفلین
چکور کا گھونسلہ کیسا ہوتا ہے؟
ایسا ہوتا ہے :D
Alectoris-chukar-001.jpg

چکور کا بھی گھونسلہ ہوتا ہے کیا؟ :)
 
یوسف-2

محفلین
کیا چکور کا نیسٹ بھی چکور ہی ہوتا ہو گا :) بھئ اگر سب کے نیسٹ ہوں گے تو اسکا بھی ہونا چاہیئے :biggrin:
ویسے دڑبا تو عموماً چکور ہی ہوتا ہے :) کیا پتہ ”بڑے پرندوں“ جیسے ہنس، مرغی، بطخ، ٹرکی کی طرح چکور بھی بغیر نیسٹ کے ہی گزارا کرتے ہوں گے۔ تاکہ اسے بھی ”بڑا“ سمجھ لیا جائے۔:)
 
یہ کاکا کیا ہوتا ہے انکل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔:eek:
کاکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پشتو میں ’’چاچا‘‘ اور پنجابی میں ’’چھوٹا بچہ‘‘ ۔۔ پر یہاں مسئلہ یہ آن پڑا کہ عینی شاہ بچہ تو نہیں، چلئے عمر میں رعایت دیتے ہوئے ان کو بچی کہہ لیجئے (کہنے میں ہرج بھی کیا ہے، یہ کون سی بچی بن جائیں گی!) اس کے لئے ’’کاکی‘‘ یا ’’کاکو‘‘ معروف ہے۔
واضح رہے کہ یہاں ’’کاکو‘‘ میں واو مجہول ہے، جیسے موٹو میں دونوں واو مجہول ہیں۔

پنجابی کا ایک اور اسلوب بھی ہے کہ رشتوں میں مؤنث کو لاڈ پیار سے مذکر بھی بولتے ہیں: جیسے بیٹی کو بیٹا کہہ کر پکارنا؛ وغیرہ۔ اس رعایت سے سید شہزاد قیصر نے آپ کو ’’کاکا‘‘ کہہ دیا ہے۔ :):bee::clap:
 
عینی شاہ

محفلین
کاکا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔

جی تھینکیو انکل ۔۔۔ویری انفارمیٹو ۔۔۔:)
 
Top