ابن سید کو ذاتی پیغام میں بتایں لوگ مجھے ایسے ہی یاد کرتے ہیں؟خوبصورت لڑی ہے۔
جگنو بھی گھونسلہ بناتا ہے؟یہ بیا پرندہ ہے پاکستان میں بھی ہوتا ہے میں جگنو کے گھونسلے والے پرندے کی بات کر رہا ہوں؟
انوکھا پرندہ ایک ایسا حیرت انگیز پرندہ بھی ہے جو اپنے گھر میں روشنی کئے رکھتا ہے اس کا نام بیا ہے یہ برندہ فلپائن تل محدود ہے۔ اسکے اپنے گھونسلے میں کبھی تاریکی نہیں ہوتی کیونکہ وہ ہمیشہ جگنو کی تاک میں رہتا ہے جونہی کوئی جگنو اسکی گرفت میں آتا ہے وہ اسے گھر لے آتا ہے یہ اپنے گھونسلے میں کچھ اس طرح تانا بانا بنتا ہے کہ جگنو باوجود کوشش کے اس جال کی گرفت سے نہیں نکل سکتا اس طرح کئی جگنو اس کی جھونپڑی کی زینت بن جاتے ہیں اور یہ ان کی جگمگ کرتی ٹھنڈی روشنیوں کے نیچے پڑا سویا رہتا ہےجگنو بھی گھونسلہ بناتا ہے؟
اس کی تصاویر اور معلومات آپ دے دیں ؟ کیا جگنو کی بھی اقسام ہتیں ہیں۔؟ اگر ہیں تو کتنیں؟جگنو بھی گھونسلہ بناتا ہے؟
آپ کا فیورٹ پرندہ کون سا ہے؟بہت ہی زبردست۔ مجھے پرندے بہت پسند ہیں۔ میں یہ بہت دلچسبی سے دیکھ رہی ہوں۔جزاک اللہ!
لسٹ بتا دیں؟کوئی ایک؟ یہ کہنا مشکل ہی نہیں ،ناممکن ہے۔