قیصرانی
لائبریرین
کبھی شیئر کیجئےمیرے پاس فار ایسٹ کے کیو (غار) برڈس کی یہ ڈاکیومینٹری محفوظ ہے۔
کبھی شیئر کیجئےمیرے پاس فار ایسٹ کے کیو (غار) برڈس کی یہ ڈاکیومینٹری محفوظ ہے۔
نیچرل ہسٹری کی بہت بڑی سائز کی فائلز ہیں وہ ۔ کچھ کلپ کر کے کوشش کروں گا۔کبھی شیئر کیجئے
یہ بات ماننے کی ہے کہ نیشنل جیوگرافک والوں نے اس پر بہت کام کیا ہے، چاہے تجارتی نکتہ نظر سے ہی کیوں نہیںنیچرل ہسٹری کی بہت بڑی سائز کی فائلز ہیں وہ ۔ کچھ کلپ کر کے کوشش کروں گا۔
یو ٹیوب کی ایک وڈیواس مہنگے کے بارے کہتی ہے۔" ود نو نٹریشنل ویلیو "ان گھونسلوں میں غذائی اجزا کون کونسے ہوتے ہیں؟
سرائیکی میں اسے ہم "گھرینڑ" کہتے ہیںبہت زبردست شئیرنگ ہے۔ بہت معلوماتی اور بہت حیرت انگیز اور قدرت کا ایک حسین کرشمہ۔ بہت شکریہ جیتے رہیں خوش رہیں۔
آپ کے ٹائٹل کو دیکھ کر جو خیال مجھے آیا وہ یہ تھا۔۔۔ ۔
جب ہم گاؤں میں رہتے تھے اور کسی کو الٹیاں آنے کا مرض شروع ہو جاتا اور ختم ہونے کا نام لیتا تو یہ گھروندے کی مٹی پیالے میں بھگو کر اور پانی نتھار کر پینے سے الٹیاں بند ہو جاتی تھیں۔اسے ہماری زبان میں گھر گھرینی کہتے ہیں۔