عنوان دیکھ کر اس کے آگے " ہیے جمالو " کہنے کو جی کرتا ہے۔
حضرت پوچھنا پوچھانا کیا ہے کسی نے ؟
اپنا نام ،کام، حالات و واقعات درج کر دیں۔۔۔۔۔۔۔بس!
وسلام
واقع آپ نے ٹھیک کہا...........پرنس آ گیا میدان وچ ،ہے جمالو...... پرنس آ گیا میدان وچ ،ہے جمالو......پرنس آ گیا میدان وچ ،ہے جمالو......پرنس آ گیا میدان وچ ،ہے جمالو......
تو وہ آپ پاء دیں ناںپاجی خالی ہے جمالو دا کوئی فائدہ نئیں نال نال لڈی وہ ہونی چاہی دی اے
عدنان صاحب کچھ اور بھی تو بتائیں، حکومت کے کون سے شعبے سے تعلق ہے؟
تو وہ آپ پاء دیں ناں
کچھ تم کہو ۔۔ کچھ ہم کہیں۔بھائی آپ پوچھیں جو پوچھنا ہے
بھائی میںمحکمہ پولیس میںہوں
چلیں پھر چاند بابو کو سہولت ہو جائے گی کہ وہ اردو محفل کے تھانیدار ہیں۔
ویسے آپ کہاں پر ہوتے ہیں؟
کون سا پرنس کہاں کا پرنس کب آیا پرنس مجھے تو کسی ے اطلاع ہی نہیں دی نہیں تو میں اس دن یہاںکرفیو لگوا دیتی تو پرنس کیسے اتا وہ دیکھتے ہم
کچھ تم کہو ۔۔ کچھ ہم کہیں۔
نام، ولدیت، تعلیم ، مشاغل، محفل کے بارے میں رائے ؟
وغیرہ وغیرہ (وغیرہ وغیرہ میں ایک سو سوالات پنہاں ہیں)