پرنٹ - اطہر شاہ خان جیدی

فرخ منظور

لائبریرین
بیگم نے چاند رات کو کہا
جاؤ، لاؤ اس کے ساتھ کا پرنٹ
بازار کیا گئے، پرنٹوں میں کھو گئے
چہرے پہ لے کر آگئے اِک ہاتھ کا پرنٹ

اطہر شاہ خان جیدی
 

فرحت کیانی

لائبریرین
:ہی ہی: :ہی ہی: بہت عرصہ پہلے چاند رات پر 'کشتِ زعفران' میں اطہر شاہ خان نے یہ قطعہ سنایا تھا۔۔آج بھی اس کو پڑھ کر اتنا ہی مزہ آیا ۔۔بہت شکریہ :)
 
Top