تبادلہ خیال پرنٹ فنکشن پر تبصرے

سید ذیشان

محفلین
بہت شکریہ محب علوی بھائی اور محمد احمد بھائی۔ پہلے ہفتے کے اسباق کو دیکھا۔ کافی impressive لگا۔ لگتا ہے کافی محنت کی گئی ہے۔

اس دھاگے میں ایک چھوٹا سا مسئلہ نظر آیا۔ پرنٹ کی multiple commands ایک ساتھ شیل پر execute نہیں ہو رہیں۔ اس کے لئے میں نے ان کے درمیان semicolon لگایا تو مسئلہ حل ہوگیا۔ اگر ان اسباق میں semicolon لگا دیں تو باقی لوگوں کو یہ مسئلہ نہیں ہو گا۔ :)
 
بہت شکریہ محب علوی بھائی اور محمد احمد بھائی۔ پہلے ہفتے کے اسباق کو دیکھا۔ کافی impressive لگا۔ لگتا ہے کافی محنت کی گئی ہے۔

اس دھاگے میں ایک چھوٹا سا مسئلہ نظر آیا۔ پرنٹ کی multiple commands ایک ساتھ شیل پر execute نہیں ہو رہیں۔ اس کے لئے میں نے ان کے درمیان semicolon لگایا تو مسئلہ حل ہوگیا۔ اگر ان اسباق میں semicolon لگا دیں تو باقی لوگوں کو یہ مسئلہ نہیں ہو گا۔ :)

پائتھون کا شیل ایک وقت میں ایک ہی کمانڈ چلا رہا ہے اور ایک سے زیادہ کمانڈ چلانے پر ایرر دیتا ہے ۔ میں نے semicolon بھی لگایا ہے مگر وہی مسئلہ ہے۔

PHP:
>>> print("2 + 2 is", 2 + 2);
print("3 * 4 is", 3 * 4);
 
SyntaxError: multiple statements found while compiling a single statement

ایک سے زیادہ کمانڈز کے لیے کوڈ کو کسی فائل میں py. کی extension کے ساتھ محفوظ کرکے چلانے کی ضرورت ہوتی ہے۔

zeesh
آپ نے اچھی نشاندہی کی ہے اور اب واقعی لگ رہا ہے کہ فورم پر کورس ہو رہا ہے :)۔
 
zeesh
آپ کی تحریک پر ایک اور طریقہ ڈھونڈا ہے IDLE پر ایک سے زیادہ پائتھون کمانڈ چلانے کے لیے ۔

کمانڈ ''')exec کے بعد جتنی کمانڈ چلانی ہیں وہ لکھ دیں اور آخر لائن پر اس exec کمانڈ کو بند کر دیں (''' سے۔

PHP:
>>> exec('''
print("2 + 2 is", 2 + 2)
print("3 * 4 is", 3 * 4)
print("100 - 1 is", 100 - 1)
print("(33 + 2) / 5 + 11.5 =", (33 + 2) / 5 + 11.5)
''')
 
Output:
---------------------------------------
2 + 2 is 4
3 * 4 is 12
100 - 1 is 99
(33 + 2) / 5 + 11.5 = 18.5
 

سید ذیشان

محفلین
پائتھون کا شیل ایک وقت میں ایک ہی کمانڈ چلا رہا ہے اور ایک سے زیادہ کمانڈ چلانے پر ایرر دیتا ہے ۔ میں نے semicolon بھی لگایا ہے مگر وہی مسئلہ ہے۔
میں نے ایک ہی لائن میں دونوں سٹیٹمنٹس لکھیں تھیں سیمی کولن لگا کر۔ اس طرح شیل پر ٹھیک چلتی ہیں۔
 
میں نے ایک ہی لائن میں دونوں سٹیٹمنٹس لکھیں تھیں سیمی کولن لگا کر۔ اس طرح شیل پر ٹھیک چلتی ہیں۔

اچھا ایک ہی لائن پر ، میں نے مختلف لائنوں پر کوشش کی تھی۔
میں نے چلا کر دیکھی ہے ، ایک ہی لائن پر سیمی کولن لگا کر شیل پر واقعی ٹھیک چل رہی ہے ۔ یہ دوسرا طریقہ ہو گیا اس کام کو کرنے کے لیے :)
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کوڈ:
>>> print("hello, World!")
hello, World!
>>> print(Asalam-o-Alikum, Dunya!")
   
SyntaxError: invalid syntax
>>> print(Asalam-o-Alikum, Dunya")
   
SyntaxError: EOL while scanning string literal
>>> print(AsalamoAlikum, Dunya!")
   
SyntaxError: invalid syntax
>>> print(AsalamoAlikum, Dunya")
   
SyntaxError: EOL while scanning string literal
>>> print("
   
SyntaxError: EOL while scanning string literal
>>> print("Asalam-o-Alikum, Dunya!")
Asalam-o-Alikum, Dunya!
>>>
پہلے میں نے hello, World لکھ کر چیک کیا تو ٹھیک ہو گیا پھر میں نے سوچا السلام علیکم دنیا لکھ کر چیک کروں تو بار بار غلط آئے میں نے مختلف طریقے سے کیا تو ہر بار غلط آئے پھر میں نے غور کیا تو پتہ چلا بریکٹ کے بعد " یہ نشان نہیں ڈالا تھا اس وجہ سے مسئلہ آ رہا تھا پھر آخر میں ٹھیک ہو گیا
اصل میں یہ میسج یہاں لکھنا تھا
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
محب علوی بھائی جیسے آپ نے بتایا ہے میں نے بھی ویسے ہی کیا ہے جواب تو ایک جیسا ہی آیا ہے لیکن فرق دیکھیں
کوڈ:
 ("(33 + 2) / 5 + 11.5 =", (33 + 2) / 5 + 11.5)
('(33 + 2) / 5 + 11.5 =', 18.5)
>>>
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہ کمانڈ آپ نے لکھوائی ہے
کوڈ:
print("(33 + 2) / 5 + 11.5 =", (33 + 2) / 5 + 11.5)
آپ کا جواب یہ آیا ہے
کوڈ:
(33 + 2) / 5 + 11.5 = 18.5
اور میرا جواب یہ
کوڈ:
('(33 + 2) / 5 + 11.5 =', 18.5)
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کوڈ:
>>> print("(33 + 2) / 5 + 11.5 =", (33 + 2) / 5 + 11.5)
(33 + 2) / 5 + 11.5 = 18.5
>>>
غلطی پکڑی گئی میں نے پرنٹ لکھا ہی نہیں تھا اس لیے مسئلہ آیا تھا اب حال ہو گیا ہے :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ خیال ، ساتھ ساتھ کچھ خود بھی تجربات کرکے پوسٹ کرنے ہیں یہاں۔ :)
جی میں خود بھی کچھ تجربات کرنے کا سوچ رہا ہوں۔ جلد ہی یہاں پوسٹ کروں گا انشاءاللہ۔ :) لیکن میرے تجربات عام کوڈنگ سے ہٹ کر کمپائلیشن سے منسلک ہونگے۔ آج میں دیکھ رہا تھا کہ ہمارے ہاؤسٹن کے کچھ سرورز پائتھون کے ذریعے آٹومیٹ ہوئے ہوئے ہیں۔ بہت کلاس کا کوڈ لکھا گیا ہے وہاں۔ اب تھوڑی تھوڑی سمجھ آئی تو اس کوڈ کا بھی مزا آیا۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
مضمون کے اعتبار سے مرکزی تبصرے کی لڑی سے نقل کیا گیا۔

محمداحمد بھیاا ایک ہی پرنٹ فنکشن میں نیو لائن کیسے شروع کریں گے
مثال دے کر بتائیے گا پلیز

ہر لائن کے آخر میں n\ استعمال کریں۔ ایسے:

PHP:
>>> print ("Life's battles don't always go\nTo the stronger or faster man,\nBut sooner or later the man who wins\nIs the one who thinks he can.")
Life's battles don't always go
To the stronger or faster man,
But sooner or later the man who wins
Is the one who thinks he can.

یا پھر براہِ راست ٹرپل کوٹس استعمال کریں اور ہر لائن کے بعد Enter پریس کریں:

ایسے:

PHP:
>>> print ('''Life's battles don't always go
To the stronger or faster man,
But sooner or later the man who wins
Is the one who thinks he can.
''')
 
Output:
Life's battles don't always go
To the stronger or faster man,
But sooner or later the man who wins
Is the one who thinks he can.
 

محمداحمد

لائبریرین
بھیا اگر اس میں ویری ایبلز بھی ہوں تو پھر ان کو کوٹس میں نہیں لکھ سکتے ناں تو ایک ویری ایبل کے اینڈ پر کیسے لائن ختم کریں گے؟

ایسے:

PHP:
>>> adjectives = "stronger or faster man"
>>> print ('''Life's battles don't always go
To the''',adjectives,'''
But sooner or later the man who wins
Is the one who thinks he can.''')
Life's battles don't always go
To the stronger or faster man
But sooner or later the man who wins
Is the one who thinks he can.
 

محمداحمد

لائبریرین
اسٹرنگ اور ویری ایبلز کو جوڑنے (Concatenation ) کے لئے + آپریٹر بھی استعمال ہو سکتا ہے۔

PHP:
>>> line1 = "Life's battles don't always go "
>>> line2 = "To the stronger or faster man "
>>> line3 = "But sooner or later the man who wins"
>>> line4 = "Is the one who thinks he can."
>>> print ("This is line No.1 "+line1+"\n and this one ie line No.2 "+line2)
This is line No.1 Life's battles don't always go
and this one ie line No.2 To the stronger or faster man
>>>
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم
PHP:
>>> exec('''
print("Urdu has changed a lot",end=".\n")
print("Now, we are ready to embrace the change",end=".\n")
''')
Traceback (most recent call last):
  File "<pyshell#26>", line 4, in <module>
    ''')
  File "<string>", line 2
    print("Urdu has changed a lot",end=".
                                        ^
SyntaxError: EOL while scanning string literal

اس میں کیا غلطی ہے۔
 
Top