اس جگہ n\ سے کیا مراد ہے؟
PHP:print("Urdu has changed a lot",end=".\n") print("Now, we are ready to embrace the change",end=".\n") Output: -------------------------------- Urdu has changed a lot. Now, we are ready to embrace the change.
بھائی میرے پاس تو جواب ایسے ہی ہے جیسے محب بھیا نے لکھا ہے۔محب علوی صاحب ابھی تک تو سب ٹھیک ہے -پرنٹ کی آوٹ پٹ مے فرق ہے
میرے ساتھ ایسا نہیں ہوا اگلی کمانڈ کا انتظار کیے بغیر پرنٹ کر دیتا ہےاگر آپ چاہتے ہیں کہ پرنٹ کروانے کے بعد نئی لائن پر مترجم() نہ جائے تو اس کے لیے آپ ایک اضافی دلیل(argument) بنام end شامل کر سکتے ہیں
>>> print("Urdu",end="")
Urdu
>>> print("Urdu has changed a lot",end=".\n")
Urdu has changed a lot.
>>> print("Now we are ready to embrace the change",end=".\n")
Now we are ready to embrace the change.
>>>
میرے ساتھ ایسا نہیں ہوا اگلی کمانڈ کا انتظار کیے بغیر پرنٹ کر دیتا ہے
نیز یہ لڑی جوابات کے لیے دستیاب کیوں ہے؟ اسباق کی پہلی لڑیاں تو جوابات کے لیے دستیاب نہیں ہیں