ذیشان حیدر
محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم ساتھیو!
میں مائیکروسافٹ آفس (ورڈ ، ایکسل ) میں اپنا تمام دفتری کام اردو (جمیل ، علوی فونٹس وغیرہ ) میںکرتا ہوں ۔اور میرے پاس ایچ پی لیزر جٹ 1200 سیریز ماڈل کا پرنٹر انسٹال ہے۔
کام کرنے کے بعد جب میںپرنٹ نکالتا ہوں تو اس پر جہاں اردو لکھی ہوتی ہے وہاں عجیب مشین لینگوئج چھپ جاتی ہے جبکہ نومیرک صحیح آتا ہے ۔
میں بڑا پریشان ہوں۔
حیرت کی بات یہ ہے کہ جب میں اپنے کمپیوٹر پر نئی ونڈوز انسٹال کرتا ہوں تو پرنٹ صحیح آنے لگتا ہے لیکن ایک دن گزرنے یا دوسرے پروگرام انسٹال کرنے کے بعد پرنٹ میں مسئلہ آنے لگتا ہے۔ میںاس سلسلہ میںبڑا پریشان ہوں ۔ میری اس سلسلے میںمدد کی جائے۔