ہارون اعجاز
محفلین
کوئی دوست پروفیشنل ویب سائٹ بنانے کا طریقہ بتا دے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کوئی آئی ٹی ماہر
اپنی ویب سائٹ کو گوگل سے مربوط کرنے کے لیے آپ گوگل ویب ماسٹر ٹول کا استعمال کر سکتے ہیں ایسے ہی آپ Bing ویب ماسٹر ٹول کا استعمال بھی کر سکتے ہیںمطلب کے گوگل پہ ویب سائٹ ڈالنے کا طریقہ چاہئے ویب سائٹ WordPress پہ بنائی ہوئی ہے
اسے Search Engine Optimization[SEO]کہتے ہیں اور اس کے لیے کافی محنت کرنی پڑتی ہے۔اس کی مدد سے آپ صرف گوگل ہی نہیں، تمام سرچ انجنز پر نظر آنے لگیں گے۔ اگر آپ کو اس کا کوئی تجربہ نہیں ہے تو کسی پروفیشنل کی مدد حاصل کر سکتے ہیں۔پروفیشنل ویب جیسا کہ جس پہ میں اپنا نمبر اور کام کا لکھوں تو گوگل میں سرچ کرنے پہ وہ ویب یا نمبر سامنے آ جائے
بہت شکریہ بھائی اس کا مطلب ہے کہ کوئی پروفیشنل بندہ ڈھونڈنا پڑے گااسے Search Engine Optimization[SEO]کہتے ہیں اور اس کے لیے کافی محنت کرنی پڑتی ہے۔اس کی مدد سے آپ صرف گوگل ہی نہیں، تمام سرچ انجنز پر نظر آنے لگیں گے۔ اگر آپ کو اس کا کوئی تجربہ نہیں ہے تو کسی پروفیشنل کی مدد حاصل کر سکتے ہیں۔
ایس ای او کے ساتھ ساتھ ویب سائٹ کے مواد contentپر بھی توجہ دیں کہ وہ معیاری ہو۔ ورنہ آپ ٹریفک تو حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے لیکن کوئی بھی قاری معیاری مواد کے نہ ملنے کی وجہ سے دوبارہ آپ کی ویبسائٹ پر نہیں آئے گا۔
اگر ابھی تک آپ کا مسئلہ حل نا ہوا ہو تو میں یہ کام کر دوں؟بہت شکریہ بھائی اس کا مطلب ہے کہ کوئی پروفیشنل بندہ ڈھونڈنا پڑے گا
جی بھائی ضرور اگر کر سکتے ہیں تواگر ابھی تک آپ کا مسئلہ حل نا ہوا ہو تو میں یہ کام کر دوں؟
یہ آفر سب کے لئے ہے؟اگر ابھی تک آپ کا مسئلہ حل نا ہوا ہو تو میں یہ کام کر دوں؟
بھائی میں نے WordPress پہ ویب سائٹ بنائی ہے.اس کو اب .com والی ویب سائٹ میں تبدیل کیسے کیا جا سکتا ہےذرا تفصیلات مہیا کریں گے آپ مجھے
ڈومین و ہوسٹنگ لیں، ورڈپریس انسٹال کریں، ورڈپریس ڈاٹ کام سے ایکسپورٹ کریں اور اپنی ورڈپریس پر امپورٹ کر لیں.بھائی میں نے WordPress پہ ویب سائٹ بنائی ہے.اس کو اب .com والی ویب سائٹ میں تبدیل کیسے کیا جا سکتا ہے