میری ایک پوسٹ ابھی اپرو نہیں ہوئی اس میں تفصیل تھی، اس پر یہ میسج آ رہا ہے۔کون سی لسٹ کی بات کررہے ہیں ؟
یہ پیغام مدیر کی منظوری کا منتظر ہے اور عام صارفین کی نظروں سے مخفی ہے۔
میری ایک پوسٹ ابھی اپرو نہیں ہوئی اس میں تفصیل تھی، اس پر یہ میسج آ رہا ہے۔کون سی لسٹ کی بات کررہے ہیں ؟
بہت شکریہ جناب !!!زہیر بھائ، امپورٹ فیجر شامل کردی ہے آپ دیکھ لیجیے، نیا بٹن ہے ٹول بار میں۔
حجمع النجوم، حجمع النجوم
حجموعے، حجموعے
مقابنہ، مقابنہ
جوہدری، جوہدری
شخصوص، شخصوص
تانچ، تانچ
وضعد، وضعد
ائیرو ڈائنامک الجینئرنگ، ائیرو ڈائنامک الجینئرنگ
عزم و حوصنہ، عزم و حوصنہ
پروگرام ایک ایک لائن کو بغیر پارسنگ کیے اٹھا کر شامل کر رہا تھا شاید RTL کی وجہ سے مسئلہ آیا ہو، میں نے کوڈ اپ ڈیٹ کردیا ہے، اب پیئرز پارس ہو کر امپورٹ ہوں گیں۔ دوبارہ فائل حاصل کیجیے انشاءاللہ مسئلہ نہیں آئے گا۔ تکلیف کے لیے معذرتبہت شکریہ جناب !!!
الله آپ کو خوش رکھے !!!
امپورٹ ہونے کے بعد فہرست کے کچھ الفاظ یہ درست نہیں کر پا رہا ۔ بلکہ صحیح الفاظ کو بھی غلط کر رہا ہے۔
اگر دیکھ سکیں تو بڑی مہربانی ہوگی ورنہ زیادہ تر فہرست کو تو ٹھیک درست کررہا ہے:
کچھ مثالیں دیکھئے:
کوڈ:حجمع النجوم، حجمع النجوم حجموعے، حجموعے مقابنہ، مقابنہ جوہدری، جوہدری شخصوص، شخصوص تانچ، تانچ وضعد، وضعد ائیرو ڈائنامک الجینئرنگ، ائیرو ڈائنامک الجینئرنگ عزم و حوصنہ، عزم و حوصنہ
اس میں ہونا یہ چاہئے تھا کہ پہلے لکھا ہوا لفظ دوسرے لفظ سے درست ہوتا لیکن یہاں الٹا ہوگیا پہلا لفظ ویسا ہی رہا اور دوسرا غلط لفظ سے تبدیل ہوگیا۔
جناب معذرت کیسی!!! ہم تو آپ کے شکر گزار ہیں۔ آپ نے ماشاء اللہ سے بہت اچھا کام کیا ہے اس سے بہت سارے لوگوں کو اپنے اپنے کام میں کافی آسانی ہوجائے گی۔تکلیف کے لیے معذرت
کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ دونوں آپشن کو دستیاب کروا دیا جائے۔کچھ اور سوچیے، میں بھی سوچتا ہوں۔
سورٹ والا آپشن ڈالا جا سکتا ہے۔ لیکن وہ بھی چیک باکس کے ساتھ، کیونکہ ہوسکتا ہے سورٹ اپلائی کرنے سے کچھ اور مسائل پیدا ہوجائیں۔کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ دونوں آپشن کو دستیاب کروا دیا جائے۔
یا دوسرا طریقہ یہ ہوسکتا ہے کہ ٹوکن فائل کو ایکسل میں سورٹ کرکے استعمال کیا جاسکے۔ میں نے کرنے کی جو کوشش کی تھی اس میں وہ ایرر آیا تھا۔ جو میں نے پہلے اس مراسلے میں رپورٹ کیا تھا۔
ایکسل میں تو سورٹ ہوکر کام نہیں کررہا بلکہ پروگرام ہی کریش ہورہا ہے۔
جی ہاں، ترتیب کا خیال رکھنا پڑے گا الفاظ میں، کچھ اور تو ابھی ذہن میں نہیں آرہا۔ شاید الف عین صاحب کچھ بتا سکیں۔شکریہ بھائی!
لیکن اس سے پئیر کے کچھ الفاظ درست ہورہے ہیں اور کچھ نہیں
پوسٹ سے متعلقہاس لسٹ میں بعض الفاظ آپ + سائن کے ساتھ جڑے ہوئے دیکھیں گے۔
گلوسری بنانے کے لیے مجھے وہ الفاظ جو ایک سے زائد الفاظ کے مجموعے سے بنتے ہیں ان کو ایک لفظ ٹریٹ کرانے کے لیے + سائن سے جوڑنا پڑا۔ جیسا کہ
پستہ قد کو ایسے جوڑا گیا پستہ+قد
خیمہ زن خیمہ+زن وغیرہ
لیکن فائنل ڈسپلے کراتے ہوئے + سائن کو ایک سپیس کے ساتھ تبدیل کر دیا جاتا ہے۔
بہت شکریہ بھائی، اکثر جگہ سپیس کو + کے ساتھ ریپلیس کیا ہے اس کی وجہ؟ مثلاً
بہت شکریہ، امید ہے یہ لسٹ بھی لوگوں کے کام آئے گی۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے۔اس کی وجہ میں نے بیان کی ہے، اصل میں ، میں گلوسری بھی بنا رہا تھا ساتھ ساتھ اس لیے سسٹم چونکہ ابن خزیمہ کو دو الگ الگ الفاظ سمجھتا ہے تو میں نے ان کو ایک لفظ ٹریٹ کرانے کے لیے + سائن سے جوڑا ۔
آپ اپنا پی ایچ پی کا طریقہ بھی بتادیجیے تاکہ معلوم ہو کہ یہ کون کون سی جگہوں پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ویسے آپ کے خیال میں پی ایچ پی کا طریقہ آسان ہے یا محمد عظیم بھائی کے پروف ریڈر کا۔ اگر پی ایچ پی کے ذریعے ورڈ کے اندر رہ کر تصحیح کی جاسکتی ہے تو یہ مجھ سمیت کئی احباب کے لیے مفید ثابت ہوگا۔ کیوں کہ اکثر انڈیزائن میں فائل کو پیسٹ کرنے کے بجائے پلیس کرنا ہوتاہے۔اس میں پی ایچ پی میں وہ الفاظ کوڈ کے ساتھ ہیں۔ انہی الفاظ کو tokenfile.txt فائل کے لیے ایکسل میں کنورٹ کیا ہے۔ تمام لسٹ کو بیک وقت اٹھانے سے پہلے ایک مرتبہ دیکھ لیا جائے، (کیونکہ یہ پی ایچ پی کے مطابق تھے)