arifkarim
معطل
2016 لیٹسٹ:آفس کا کون سا ورژن ہے آپ کے پاس۔
2016 لیٹسٹ:آفس کا کون سا ورژن ہے آپ کے پاس۔
میرا خیال ہے کہ اگر مجھے غلط سمجھ نہیں آئی تو یہ ایکروبیٹ رائٹر نہیں بلکہ نسیم پی ڈی ایف ایکسٹریکٹر کی سہولت کو آپ کے سافٹ ویئر میں شامل کروانا چاہتے ہیں تاکہ ایک ہی سافٹ ویئر میں دونوں سہولتیں میسر ہیں۔ یعنی آپ کے سافٹ ویئرمیں پی ڈی ایف کھولیں تو وہ خودبخود ٹیکسٹ ایکسٹریکٹ کرکے اس کے متن میں آنے والی پروف ریڈنگ اغلاط کو درست کرکے متن کو پیش کردے۔جناب آپ ایکروبیٹ رائٹر بنوانا چاہتے ہیں ابھی اس پروگرام کا مقصد وہ نہیں ہے۔
میرا خیال ہے کہ اگر مجھے غلط سمجھ نہیں آئی تو یہ ایکروبیٹ رائٹر نہیں بلکہ نسیم پی ڈی ایف ایکسٹریکٹر کی سہولت کو آپ کے سافٹ ویئر میں شامل کروانا چاہتے ہیں تاکہ ایک ہی سافٹ ویئر میں دونوں سہولتیں میسر ہیں۔ یعنی آپ کے سافٹ ویئرمیں پی ڈی ایف کھولیں تو وہ خودبخود ٹیکسٹ ایکسٹریکٹ کرکے اس کے متن میں آنے والی پروف ریڈنگ اغلاط کو درست کرکے متن کو پیش کردے۔
یہ سہولت اچھی ہے اور بعد میں شامل کی جانی چاہیئے لیکن میرے خیال میں بھی ابھی صرف پروف ریڈنگ کے مقصد کو ہی سامنے رکھنا چاہیئے۔
آپ نے فائل ان زپ کی ہے یا ڈائریکٹ زپ سے چلا رہے ہیں فائل۔ امید ہے آپ کے یوزر کے پاس اختیارات بھی ہوں گے انسٹال کرنے کے۔2016 لیٹسٹ:
آپ نے فائل ان زپ کی ہے یا ڈائریکٹ زپ سے چلا رہے ہیں فائل۔ امید ہے آپ کے یوزر کے پاس اختیارات بھی ہوں گے انسٹال کرنے کے۔
ونڈوز بھی لیٹسٹ ہی ہے:عارف صاحب آپ کے پاس ونڈوز کون سی ہے؟ اس لنک سے فائل ذرا انسٹال کریں امید ہے مسئلہ حل ہو جائے گا انشاءاللہ
میں نے اپنے پاس 2 علیحدہ علیحدہ کمپیوٹرز پر چلایا ہے یہ مسئلہ نہیں آیا، کوئی فائل شاید موجود نہیں ہے۔ میں دوبارہ دیکھتا ہو، اگر کوئی حل ملتا ہے تو شیئر کرتا ہوں آپ کے ساتھ۔ونڈوز بھی لیٹسٹ ہی ہے:
اور درج ذیل مائکروسافٹ ویژل پیکیجز انسٹالڈ ہیں:
آپکے پلگ ان کی فائلز کو سی اور ڈی ڈرائیو دونوں میں ڈال کر رن کیا، پر نتائج وہی۔
سروش بھائی جو پی ڈی ایف آپ نے دی ہے وہ تو نسیم ان پیچ پی ڈی ایف میں بھی نہیں کھل رہی؟ نسیم والا سافٹ وئیر صرف خاص پی ڈی ایف فائلز کے لیے ہے۔Viewing PDF in Windows forms using C#
یہاں ملاحظہ کریں ۔ میں یہ کہہ رہا ہوں
منسلک ہے ٹیسٹ فائل یہ یونیکوڈ میں ہی ہے ۔
http://surrosh.org/download/images/mishkatmissingpages-2.pdf
سروش صاحب دراصل پی ڈی ایف ریڈر بنوانا چاہ رہے ہیں البتہ اس ریڈر میں اضافی خصوصیت یہ ہوگی کہ اسکرین پر اوپر نیچے دو خانے ہونگے۔ اوپر والے خانے میں پی ڈی ایف فائل نظر آئے گی بالکل پی ڈی ایف ریڈر کی طرح، جبکہ نیچے والا خانہ ٹیکسٹ باکس ہوگا جس میں اوپر موجود پی ڈی ایف فائل کا متن اسے دیکھ کر لکھا جائے گا اور مکمل فائل یا کتاب لکھنے کے بعد آپ کا پروگرام اس کی پروف خوانی بھی کر لے گا۔جناب آپ ایکروبیٹ رائٹر بنوانا چاہتے ہیں ابھی اس پروگرام کا مقصد وہ نہیں ہے۔
جی صرف انپیج سے ایکسپورٹ شدہ پی ڈی ایفس کیلئےنسیم والا سافٹ وئیر صرف خاص پی ڈی ایف فائلز کے لیے ہے۔
بھائی یہ کام تو سپلٹ ونڈوز سے کیا جا سکتا ہے اس کے لیے علیحدہ سے سافٹ وئیر کی کیا ضرورت، ایکروبیٹ ریڈر کھولیے اور اپنی پسند کا ٹیکسٹ اڈیٹر اور دونوں کو سپلٹ ونڈو میں اوپر نیچے رکھ کر ٹائپ کر لیںسروش صاحب دراصل پی ڈی ایف ریڈر بنوانا چاہ رہے ہیں البتہ اس ریڈر میں اضافی خصوصیت یہ ہوگی کہ اسکرین پر اوپر نیچے دو خانے ہونگے۔ اوپر والے خانے میں پی ڈی ایف فائل نظر آئے گی بالکل پی ڈی ایف ریڈر کی طرح، جبکہ نیچے والا خانہ ٹیکسٹ باکس ہوگا جس میں اوپر موجود پی ڈی ایف فائل کا متن اسے دیکھ کر لکھا جائے گا اور مکمل فائل یا کتاب لکھنے کے بعد آپ کا پروگرام اس کی پروف خوانی بھی کر لے گا۔
آپ کے پاس کوئی نمونہ ہے ایسی فائل کا؟جی صرف انپیج سے ایکسپورٹ شدہ پی ڈی ایفس کیلئے
بہت شکریہ جناب !الحمد اللہ ورڈ کا پلگن بھی بن گیا ہے۔ زیادہ محنت نہیں کرنی پڑی ، زہیر بھائی پورا لفظ تلاش کرنے کی سہولت بھی شامل کردی ہے۔
لیکن مؤثر طریقے سے نہیں ۔یہ کام تو سپلٹ ونڈوز سے کیا جا سکتا ہے
بھائی یہ کام تو سپلٹ ونڈوز سے کیا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا خیال ہے کہ سروش صاحب پہلے سے موجود پی ڈی ایف کو لوڈ کر کے اس کا ٹیکسٹ نیچے والی باکس میں نسیم پی ڈی ایف ایکسٹریکٹر سے لانا چاہتے ہے اور پھر اس کی تصحیح جیسے ابھی ہو رہی ہے۔
لیکن یہی مسئلہ نوٹ پیڈ میں بھی تو آتاہے۔ !انڈیزائن میں بگ ہے۔ یہ رائٹ ٹو لیفٹ کےوقت کوٹس الٹ دیتا ہے