متفرق پروگرامر محفلین متوجہ ہوں

عمار نقوی

محفلین
سلام علیکم !!
میں خود آموز طریقہ سے پائتھون سیکھنا چاہتا ہوں۔کیا یہ ممکن ہے؟ اگر ہاں تو بصد ادب و احترام راہنمائی کی گزارش ہے!
محب علوی
 
وعلیکم السلام، یہ پیغام آج نظر سے گزرا۔ب
اطلاع بھی شاید نہیں ملی یا پتہ نہیں چلا۔
عمار نقوی اب بھی شوق سلامت ہے تو پائتھون کورس کے دھاگے دیکھ کر بتائیں کہ انسٹال کرنے کے بعد کچھ اس اسباق مکمل ہوئے یا کوئی مشکل پیش آ رہی ہے۔
 
چلئے آپ متوجہ تو ہوئے ورنہ ہم تو سوچنے لگے تھے کہ شاید ہم نے سوال کرکے ہی غلطی کردی :):)
خیر شوق تو سلامت ہے اور کافی ہاتھ پاؤں مارنے کے بعد مبادیات سیکھ بھی لئے۔فی الحال آبجیکٹ اورینٹیڈ پروگرامنگ کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔
 
کوئی مسئلہ نہیں، اصل میں مجھے اطلاع ملی نہیں یا کئی پیغامات میں دب گئی۔
یہ تو لمبا سفر ہے، مبادیات کچھ سیکھ لی ہیں تو بہت خوشی کی بات ہے۔ آبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ پر اسباق پر بھی نظر ڈال لیں، اس سے جڑے گفتگو کے دھاگے بھی ہیں ان پر بات چیت جاری رکھتے ہیں۔
کوشش کریں کہ آبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ کو جلدی کر لیں کیونکہ اس کا استعمال اب کم ہوتا جا رہا ہے اور وقت کےساتھ ساتھ اور مشق کے ذریعے معقولات اور تصورات کی زیادہ سمجھ آتی ہے۔

دوسرا، ایک بار سے زیادہ بار ٹیگ کرنے پر بھی میں برا نہیں مانتا۔ :)
 
Top