مشو ، دودھ کا دھلا ہے ، ’” تسی سمجھ گئے اونا ؟ ‘‘
ویسے مشو کہنے سے پہلے کاشفی سے اجازت لے لو مشرف سے فری ہونے کے لئے ۔ ان کے گرو ہیں
ہمارے محلے کا نالہ صاف کرتا تھا۔
یہ کب کی بات ہے ، وہ تو میرے ساتھ ہوتا تھا کنچے کھیلنے ۔
نواز شریف ۔۔شہباز شریف ۔۔نواز لیگی چوڑے ہیں ناں نالہ گٹر صاف کرنے واسطے۔۔۔