پرویزمشرف کراچی آئے تو فقیدالمثال استقبال کیاجائے گا

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہم نے بھی تیاری کرنی ہے۔ میں نے تو پہلے سے ہی اپنے کزن سے کہا ہوا ہے کہ وہ بیس پچیس کریٹ ٹماٹر کے اور ایک سو درجن انڈے مارکیٹ سے اٹھا لو

کس لیے ؟ اگر مراد مارنے سے ہے تو رزق کی بے حرمتی کیونکر اور کیسے جائز ہوگئی ؟؟

اگر غریب اور مستحق افراد کے لیے کم از کم ایک وقت کھانے کا بند و بست کر لیا جائے تو شاید بحیثیت قوم خدا ہماری کئی لغزشوں سے درگذر کر لے ۔
 
dxbgraphics

محفلین

شگفتہ بہن آپ کو کیا پتہ ۔ لال مسجد کی طالبات میں ہماری ایک رشتہ دار طالبہ بھی لاپتہ ہوئی ہیں۔ مجھے تو اپنے آپ پر اتنا بھروسہ بھی ہیں کہ کہیں مشرف میرے سامنے آجائے تو میں اپنے آپ پر قابو پاسکوں۔ میں تو اس کے لئے جتنا گھٹیا الفاظ بھی استعمال کروں کم ہے ۔ لیکن اردو محفل کے تقاضوں کی وجہ سے اپنی تحریر ادب لے لہجے سے گذار کر لکھ رہا ہوں۔
 
Top