کاشفی

محفلین
آپ کا مطلب ہے وہ پھر سے ابو ظہبی بھاگ جائیں گے۔
بھاگنا الگ ہوتا ہے اور سڑنا اور خوار ہونا الگ ہوتا ہے۔۔
پرویز مشرف اگر یہاں آئیں گے تو باضابطہ طور پر فل پروٹوکول کے ساتھ آئیں گے۔۔ اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے فل آرام و راحت کے ساتھ رہیں گے۔۔
جب کہ ان کے دشمن خچل خوار اور پریشان حال اور سڑتے ہوئے زندگی گزارتے ہیں۔۔اپنا دل جلاتے ہوئے۔۔
:)
 
Top