قیصرانی
لائبریرین
زرداری کی تصویر لگانا بھول گئے
زرداری کی تصویر لگانا بھول گئے
فوج مشرف کے پوری طرح ساتھ نہیں، اگر واقعی مشرف کے ساتھ ہوتی تو مشرف کے استعفی کی نوبت ہی نا آتی، فوج غالباً صرف اس مقدمے سے جان چھڑانا چاہتی ہے۔ کیونکہ مشرف پوری طرح اس بات پر تلا ہوا ہے کہ اگر مجھے مقدمے میں پھنسایا جائے تو باقی جرنیلوں کو کیوں بخشا جائے؟ اور فوج اس مقدمے کے نتیجے میں پھیلنے والے گند سے بچنا چاہتی ہے۔ فوج نے ہی مشرف کو واپس نا آنے کا مشورہ دیا تھا لیکن مشرف نجانے کن خوش فہمیوں کا شکار ہو کر آگئے۔پاکستان میں پاور پلے فوج کے ہاتھ ہوتا ہے۔ اس وقت فوج مشرف کے پیچھے ہے۔ یہی میرا مًدعا ہے
یہ مشرف کے وکیل ہیں۔زرداری کا یہاں کیا ذکر؟
یہ تقریباً سارے ہی بہانے زرداری استعمال کر چکا ہے اور ذہنی مریض ہونے کا سرٹیفکیٹ پیش کر کے سوئس مجسٹریٹ کی عدالت سے رخصت پائی تھیزرداری کا یہاں کیا ذکر؟
میری پوسٹ میں سوئس عدالتوں کا تذکرہ تھازردری تو ابھی پچھلے ہی دنوں عدالت میں پیش آیا ہوا تھا۔
جو کیس صاف ہے اس کو ماننا چاہئے، جو جانبدارانہ ہے، وہ جانبدارانہ ہےویسے مشرف دوسرے کیسز میں تو عدالتوں میں پیش ہوا، صرف غداری کیس سے خوف زدہ دکھائی دیتا ہے۔
جرم تو اس نے اپنا کوئی بھی تسلیم نہیں کیا۔جو کیس صاف ہے اس کو ماننا چاہئے، جو جانبدارانہ ہے، وہ جانبدارانہ ہے