پہنچا دی گئی۔غلط زمرے میں لکھ دیا یہ تو۔۔۔۔ منتظمین سے درخواست کہ اسے اس کے صحیح ٹھکانے پر پہنچا دیں۔
پہنچاتے کیسے ہیں؟؟ گاڑی کے ذریعے سے:ڈیخوب رنگ نکالا ہے۔
پہنچا دی گئی۔
اُس نے جب حِیل کی چپل سے ٹُھکا ٹھائی کی
'' روح تک آ گئی تاثیر مسیحائی کی''
وہ بلا ناغہ کراتا ہے مجھے ایزی لوڈ
''بس یہی بات ہے اچھی مِرے ہرجائی کی''
او اوہ۔۔۔ درست کہا آپ نے ہیل کی سیںڈل تو غلط ہے، میرے ذہن میں سینڈل کی ہیل ہی تھا۔ آپ ہی کا مصرع لیتا ہوں۔۔۔شکریہافسوس ! یہ وقوعہ کب ہوا ؟
یہ ہیل کی چپل کونسی ہوتی ہے ؟ چپل تو ہمیشہ بغیر ہیل کے ہی ہوتی ہے . ہیل والی یا تو سینڈل ہوتی ہے یا پھر جوتا. ویسے اگر آپ ہیل کی آرزو نہ کریں تو خالی چپل میں بھی اتنی ہی تاثیر ہے بشرطیکہ صحیح طرح پڑی ہو .
ٹھکا ٹھائی کی بجائے شاید ٹھکا ٹھکائی ہونا چاہیے تھا .
ایک تجویز ...
اس نے چپل سے میری خوب پزیرائی کی
روح تک آ گئی تاثیر مسیحائی کی