پرو پی ٹی آئی بیانیے والوں کی توبہ ؛ غیبی ہاتھوں نے پی ٹی آئی کا امیج تشکیل دیا

الف نظامی

لائبریرین
کیسی جمہوریت اور جمہوری عمل ہے کہ میڈیا کو پابندیوں میں جکڑ کر اپنے مزموم ایجنڈا کی تکمیل جاری ہے لوگوں کو حقائق سے آگاہ کرنے پر بندش ہے یکطرفہ خبریں اور موقف کنفیوژن پیدا کرتا ہے حکمرانوں کا ملبہ میڈیا اٹھانے کو تیار نہیں میڈیا کے ذریعہ مسند اقتدار پر پہنچنے والو ہوش سے کام لو
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
کیسی جمھوریت اور جمھوری عمل ھے کہ میڈیا کو پابندیوں میں جکڑ کر اپنے مزموم ایجنڈا کی تکمیل جاری ھے لوگوں کو حقائق سے آگاہ کرنے پر بندش ھے یکطرفہ خبریں اور موقف کنفیوژن پیدا کرتا ھے حکمرانوں کا ملبہ میڈیا اٹھانے کو تیار نھیں میڈیا کے ذریعہ مسند اقتدار پر پہنچنے والو ھوش سے کام لو
سوشل میڈیا پر کونسی پابندی ہے؟ وہاں جا کر حکومت مخالف پروپیگنڈہ کر لیں
 

الف نظامی

لائبریرین
ابصار عالم کہتے ہیں:
ایک یوٹیوبر کہہ رہا تھا کہ میں فیض حمید سے ملنے گیا تو ایک ٹرے میں پانچ پانچ ہزار کے نوٹوں کی گڈیاں میرے سامنے لا کر رکھی گئیں۔
بحوالہ: یو ٹیوب ویڈیو ، 1:52
 
Top