افسوس صد افسوس کہ یہ ایک ایسی تحریر ہے جس میں امام الانبیا، رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا نامِ مبارک بار بار لکھا گیا ہے، جس میں درود شریف اور کلمہ طیبہ لکھے گئے ہیں ، لیکن اس کے شروع میں بسم اللہ شریف پھر نہیں لکھی گئی!
ایک تو نیکی کر رہے ہیں کہ اپنی بونگیوں کا آغاز بسم اللہ سے نہیں کر رہے اور آپ اعتراض ڈال رہے ہیںافسوس صد افسوس کہ یہ ایک ایسی تحریر ہے جس میں امام الانبیا، رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا نامِ مبارک بار بار لکھا گیا ہے، جس میں درود شریف اور کلمہ طیبہ لکھے گئے ہیں ، لیکن اس کے شروع میں بسم اللہ شریف پھر نہیں لکھی گئی!