پریس کلب اردو محفل

dxbgraphics

محفلین
میں نے بھی جمہوریت سے کام لے لیا تھا۔ پتہ تھا اسی لئے خود ہی افتتاح کر دیا تھا
 

شمشاد

لائبریرین
میں اس افتتاح کو نہیں مانتا۔ میں پہلی پریس کانفرنس اسی افتتاح کے خلاف کروں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
انہوں نے زبردستی خود ہی افتتاح کر دیا، فیس کے لالچ میں کہ جلدی سے افتتاح تو کرو، تا کہ کہیں سے فیس تو آئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کرو کانفرنس، شوق سے کرو، لیکن انہوں نے پہلے فیس کی شرط رکھی ہوئی ہے۔

میری مانو تو پریس کلب کے باہر جو کھیت ہیں، وہیں کر لو۔
 
Top