پریم رتن دھن پائیو

سُکھ دُکھ جھوٹے ۔ ۔ ۔ ۔
دھن بھی جھوٹا ۔ ۔ ۔ ۔
جھوٹی موہ مایا ۔ ۔ ۔ ۔
سچا من کا وہ کونا جہاں ۔ ۔ ۔ ۔
پریم رتن پایا۔ ۔ ۔ ۔ پریم رتن پایا ۔ ۔ ۔ ۔
نی نی ۔ ۔ سا سا ۔ ۔ رے رے ۔ ۔ سا سا ۔ ۔ ۔ ۔
پائیو ۔ ۔ ۔ پائیو ۔ ۔ ۔ ۔
لا ئیو ۔ ۔ ۔ چھائیو ۔ ۔ ۔ ۔
آئیو ۔ ۔ ۔ ۔ گائیو ۔ ۔ ۔ ۔
پائیو ۔ ۔ ۔ ۔ او ۔ ۔ او ۔ ۔
سیاں تُو کمال کا ۔ ۔ ۔
باتیں بھی کمال کی ۔ ۔ ۔ ۔
لاگا رنگ جو تیرا ۔ ۔ ۔ ۔
ہوئی میں کمال کی ۔ ۔ ۔ ۔
پائیو رے ۔ پائیو رے ۔ پائیو رے ۔ پائیو رے ۔ پائیو ۔ ۔ ۔ ۔
پائیو رے ۔ پائیو رے ۔ پائیو رے ۔ پائیو رے ۔ پائیو رے ۔ ۔ ۔ ۔
پریم رتن دھن پائیو ۔ ۔ پائیو ۔ ۔۔
پریم رتن دھن پائیو ۔ ۔ پائیو ۔ ۔۔
م۔۔ن گگن پر چھائیو ۔ ۔ ۔ ۔
پریم رتن ۔ ۔ ۔ ۔
پریم رتن دھن پائیو میں نے ۔ ۔ پائیو ۔
پریم رتن دھن پائیو ۔ ۔ ۔ ۔

مجھ کو تھے گھیرے جِتنے اندھیرے ۔ ۔ ۔ ۔
ہوگئے دُور سبھی ۔ ۔ ۔ ۔
سب سپنوں کی ۔ ۔ ۔ ۔
سب رشتوں کی پا لی قیمت بھی ۔ ۔ ۔ ۔
پریم کو میں سمجھی ۔ ۔ ۔ ۔
کسی نے نہ کی میری ۔ ۔ ۔ ۔
تُو نے جو سنبھال کی ۔ ۔ ۔ ۔
لاگا رنگ جو تیرا ہوئی میں کمال کی ۔ ۔ ۔ ۔

پائیو رے ۔ پائیو رے ۔ پائیو رے ۔ پائیو رے ۔ پائیو ۔ ۔ ۔ ۔
پائیو رے ۔ پائیو رے ۔ پائیو رے ۔ پائیو رے ۔ پائیو رے ۔ ۔ ۔ ۔
پریم رتن دھن پائیو ۔ ۔ پائیو ۔ ۔۔
پریم رتن دھن پائیو ۔ ۔ پائیو ۔ ۔۔
آج من بھر آئیو ۔ ۔ ۔ ۔
پریم رتن ۔ ۔ ۔ ۔
پریم رتن دھن پائیو میں نے ۔ ۔ پائیو ۔
پریم رتن دھن پائیو ۔ ۔ ۔ ۔
چھائیو ۔ ۔ ۔ ۔آئیو ۔۔ ۔
لائیو ۔ ۔ ۔ ۔پائیو ۔ ۔ ۔۔
پائیو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

آواز : پلک ۔
شاعری:ارشاد کامل ۔
فلم ۔ پریم رتن دھن پائیو ۔
 
آخری تدوین:

لاریب مرزا

محفلین
ارے!! آپ نے تو سُر سمیت سارا نغمہ لکھ ڈالا :grin:
ویسے ہمیں اس میں بس دو لائنوں کی ہی سمجھ آتی ہے۔
"سیاں تو کمال کا
باتیں بھی کمال کی"

باقی سارا سر کے چار فٹ اوپر سے گزر جاتا ہے۔ :grin:
 
ارے!! آپ نے تو سُر سمیت سارا نغمہ لکھ ڈالا :grin:
ویسے ہمیں اس میں بس دو لائنوں کی ہی سمجھ آتی ہے۔
"سیاں تو کمال کا
باتیں بھی کمال کی"

باقی سارا سر کے چار فٹ اوپر سے گزر جاتا ہے۔ :grin:
چلو کوئی گل نئیں ۔ ۔ ۔ ۔
چلو کوئی گل نئیں ۔ ۔ ۔ ۔
 
Top