پر سٹائل لگانا forumer.com

رند

محفلین
السلام علیکم
محترم ماہریں اکرام کی خدمت میں یہ ناچیز سلام عرض کرتا ہے دوستو میں نے www.forumer.comپہ ایک فارم بنایا ہے میرا فارم بنانے کے پیچھے مقصد یہ ہے کہ انٹرنیٹ پہ مجھے جو چیز بھی اچھی لگے مثلا مضامیں ، تصاویر وغیرہ کو میں ایک جگہ اکٹھا کرسکوں تاکہ مجھے ان کو ڈھونڈنے میں مشکلات کا سامنا نا ہو اور میں ایک جگہ ان کو پاکے ان سے زیادہ مستفید ہوسکوں میں اس فارم پہ کوئی ممبر نہیں چاہتا کیونکہ میں صرف اپنے لیے ایک جگہ بنانا چاہتا ہوں‌جہاں صرف اپنی پسند کی چیزیں رکھ سکوں اس ہی مقصد کے پیش نظر میں نے فارمر ڈاٹ کام پہ ایک فارم بنایا ہے لیکن اس میں جو سٹائلز موجود ہیں مجھےان میں سے کوئی بھی سٹائل اچھا نہیں لگا میں چاہتا ہوں کےاس کا سٹال اس فارم یعنی اردو محفل یا جس طرح vbulletinکے فامرز کا سٹائل ہوتا ہے اس طرح ہو اس لیے میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ برائے مہربانی مجھ کو بتائیں کہ میں کس طرح اس فارم پہ اردو محفل کا سٹائل لگا سکتا ہوں اور ایک گزارش اور کروں گا کہ خدا راہ ایچ ٹی ایم ایل ، پی ایچ پی ، کوڈنگ وغیرہ مت بنائیے گا مجھے وہ سب نہیں آتا بس صرف اس طرح بتائیں کہ فلاں لنک سے سٹائل کی فائل ڈاؤن لوڈ کروں اور اس کے بعد مجھ کو آپ اس سٹائل کو اپنے فارم پہ اپ لوڈ کرنے کے بعد انسٹال کرنے کا طریقہ بتائیں میں تاقیدحیات آپ کرم فرماؤں کا ممنوں و مشکور رہوں گا وسلام علیکم
 

رند

محفلین
اور ساتھ ساتھ میں وضاحت کرتا چلوں کہ مجھے یہ بتائیں کہ میں فارم پہ سٹائل کی فائل اپ لوڈ کیسے کروں ؟ میں نے ایڈمن کنٹرول پینل میں بہت تلاش کیا مگر ایسی کوئی آپشن نظر نہیں آئی جس کی مدد سے میں اپنی ہارڈ ڈسک سے کوئی فائل اپنے فارم پہ اپ لوڈ کرسکوں دیکھیں جس طرح آپ نے یہاں سافٹ ویرز اپ لوڈ کیے ہوئے ہیں یہ کس طرح کیے ہیں؟
 

رند

محفلین
السلام علیکم میں آپ دنوں محترم صاحبان کی راہنمائی کے لیے دل و جان سے آپ کا مشکور ہوں لیکن بندہ پرور تھوڑاسا اور کرم فرمائیے ذرا تفصیلا اس نالائق کو ان قیمتی مزکور سافٹ ویرز یعنی ورڈ پروفیسر وغیرہ کے استعمال کا طریقہ بتادیجیے یا نیٹ پہ کسی جگہ ان پہ کوئی ٹوٹوریل ہو وہ بتادیجے بندہ تا قید حیات دسبدستہ آپ کا مشکور رہے گا ویسے میں جب تک خود بھی انٹرنیٹ پہ گوگل سرچ کرکے ان کے بارے میں مزید تفصیلات جاننے کی کوشش کرتا ہوں آپ سب کو خوش خرم رکھے آمین وسلام
 

رند

محفلین
آج سے کافی عرصہ پہلے میں نے یہ سوال کیا تھا اور آج اپنے اس بے تکے سوال پہ ہنسی آتی ہے :grin:
 
Top