ایچ اے خان
معطل
مطلب یہ تھا کہ دھرم ہندووں کا بھرشٹ ہوتا ہےدھرم ریلیجن مذہب ایک چیز کے مختلف نام ہیں حضور مالٹے کو اورنج کہنے وہ تربوز نہیں بن جاتا
مطلب یہ تھا کہ دھرم ہندووں کا بھرشٹ ہوتا ہےدھرم ریلیجن مذہب ایک چیز کے مختلف نام ہیں حضور مالٹے کو اورنج کہنے وہ تربوز نہیں بن جاتا
کیسے جی ؟ یہاں تو سنا ہے ہے تمھارا ایمان چلا گیا یا تم مرتد ہو گئے ہو اور روز کفر کے فتوے لگتے ہیں بلکہ کفر کے فتوے یسے نکلتے ہیں جیسے نیو خآن کی بسوں کے ٹائم ہر ایک گھنٹے بعد یہ دھرم بھرشٹ ہی ہوا نا ۔مطلب یہ تھا کہ دھرم ہندووں کا بھرشٹ ہوتا ہے
امت کو آجتک کبھی ہمسایہ ملک میں کچھ مثبت نظر آیا تھا ؟ دہشت گردوں کے اخبار بھی ویسے ہی جھوٹے اور پروپیگنڈے والے ہوتے ہیں۔ اسی ہندو ملک اور معاشرے میں یہی پاکستانی مسلمان محمد بن قاسم کے زمانے سے لے کر 1947 تک رہے تب تو کسی مسلمان کا دھرم بھرشٹ نہیں ہوا تھا
مطلب پک گئے ہو تم ھھھھھھھھھھھ یار امت والے بھی نا ایسی ایسی پھلجڑیاں چلاتے ہیں کہ اف ۔ ہر دوا کے اپر اس کے اجزا لکھنا ٖضروری ہے ۔ پاکستان ان کی ایک لیٹر لکھ کر دے بھیج سکتا ہے کہ حرام میٹیریل سے بنی دوائیں ایکسپورٹ نا کریں بات ختم ۔ کیا آپکو لگتا ہے انڈیا کی اکلوتی مارکیٹ پاکستان ہے ؟ ساری اسلامی دنیا ان سے تجارت کرتی آ رہی ہے 60 سال سے یار۔ میں تو بس اس دن کے انتظار میں ہوں جب انڈین شراب پاکستان ایکسپورٹ ہو گی ۔ کمبخت کا ایک ٹرک خرید لانا ہے مجھے ۔ ہماری دیسی شراب اور ولایتی کے درمیاں ایک طرح سے بیلنس کرے گی انڈین شراب اور مارکیٹ میں تھوڑا کنٹرول ہو گا قیمتوں پر ۔یار امت اخبار کو چھوڑو۔ پر یہ جو پیشاپ کی حمایت میں لوگ کھڑے ہو رہے ہیں ان کی سمجھ نہیں آ رہی مجھے۔
تمھیں وحی آتی ہے کیا کہ کون کیا کرتا ہے ؟ سارے اگر یہ کام کرتے تو کب کا تمھارا جناح پور بن گیا ہوتافوج میں ہو اور یہ بات کررہے ہو
ساری پاکستانی ریجنرز انڈین شراب اسمگل کرنے میں مصروف ہے۔کیا بات کررہے ہو
13 سال باہر رہ کر وہ بینظر جیسی باتیں کر رہا ہےتھوڑا بہت تو سچ ہے ہمت علی کی بات میں