دوسری سالگرہ پسندیدہ رکن برائے گپ شپ ؟؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں آپ کی بات سے متفق نہیں ہوں۔ ماوراء کا لائبریری میں کام اور وکاوکی پر کام قابلِ ستائش ہے۔

اور پھر اس کی یہ صلاحیت کہ کام کو کروانا اور اس کو منتظم کرنا ایک کارِ دشوار ہے۔ خاص کر جو اس نے زاویہ، اول اور دوم اور پھر ناولوں کے گرنتھ علی پور کا ایلی کے سلسلے میں کیا ہے۔
 
ہاہاہا

شمشاد آپ بھی قیصرانی کی باتیں کرنے لگے ہیں :wink:

اگر آپ کو گپ شپ میں ایوارڈ ملے تو کیا یہ آپ کے باقی کاموں کا انکار ہو گا جو آپ نے لائبریری ، لغت اور دیگر شعبوں میں کیے ہیں۔ گپ شپ ایک ایسا موضوع ہے جس پر تو میں خود بھی نامزد ہونا چاہ رہا تھا مگر کسی نے کیا ہی نہیں تو ماورا کی حمایت کا سوچا ویسے بھی ماورا نے اس میں خوب کام کیا اور یہ محفل کے لیے ضروری بھی ہے کیونکہ اگر صرف سنجیدگی ہی طاری رہے گی تو بہت سے اراکین نہیں آئیں گے۔ دوسرا آپ کے مقابل دو میں سے ایک امیدوار کی حمایت کر رہا ہوں اور یہ ایوارڈ بلا مقابلہ نہیں جائے گا۔ :wink:

آپ کا اشارہ درست ہے اس پر ایک ایوارڈ کا دھاگہ کھولیں اور شروع کریں میں تو کب سے کہہ رہا ہوں کہ دھاگے کھول کر اراکین نامزد کریں۔
 
ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
بہت سے نئے ارکان شاید نہیں جانتے مگر میں اور پرانے اراکین بخوبی جانتے ہیں کہ ماورا گپ شپ کی ملکہ ہے اور اگر آپ لوگوں کو میری بات پر یقین نہیں آتا تو جا کر ماورا کی پوسٹس کا مطالعہ کر لیں اگر 70 فیصد گپ شپ کی نہ نکلیں تو میرا نام محب نہیں :wink:
ہاں، لوگ یہاں فارغ بیٹھے ہوئے ہیں نا کہ میری پوسٹس کا مطالعہ کرتے پھریں۔ :p :D
ماورا گپ شپ کی ملکہ ہے
:shock:
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
میں آپ کی بات سے متفق نہیں ہوں۔ ماوراء کا لائبریری میں کام اور وکاوکی پر کام قابلِ ستائش ہے۔

اور پھر اس کی یہ صلاحیت کہ کام کو کروانا اور اس کو منتظم کرنا ایک کارِ دشوار ہے۔ خاص کر جو اس نے زاویہ، اول اور دوم اور پھر ناولوں کے گرنتھ علی پور کا ایلی کے سلسلے میں کیا ہے۔
:shock:
 
پاکستانی

دھواں :twisted:
 
پاکستانی

محفلین
ویسے یہ حقیقت ہے کہ شمشاد بھائی گپ شپ کے بے تاج بادشاہ ہیں۔

اس لئے میرا ووٹ شمشاد بھائی کے نام :D
 
شمشاد

لائبریرین
پاکستانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
میں آپ کی بات سے متفق نہیں ہوں۔ ماوراء کا لائبریری میں کام اور وکاوکی پر کام قابلِ ستائش ہے۔

اور پھر اس کی یہ صلاحیت کہ کام کو کروانا اور اس کو منتظم کرنا ایک کارِ دشوار ہے۔ خاص کر جو اس نے زاویہ، اول اور دوم اور پھر ناولوں کے گرنتھ علی پور کا ایلی کے سلسلے میں کیا ہے۔

دھواں :twisted:

کیوں بھئی آپ کو کیا ہوا؟ آپ کیوں دھواں دھواں ہو رہے ہیں؟
 
پاکستانی

محفلین
دھواں دھواں کہاں شمشاد بھائی میں تو پانی پانی ہو رہا ہوں :)

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

پسینہ جو اتنا آ رہا ہے گرمی کی وجہ سے، آج تو اے سی بھی جواب دے گیا :cry:
 
شمشاد

لائبریرین
پھر ٹھیک ہے، مجھے غلط فہمی ہو گئی تھی یہ جو آپ نے اوپر شتونگڑہ لگایا اور ساتھ میں‌ دھواں لکھا۔
 
پاکستانی

محفلین
انسان چاہے غلط ہی کیوں نہ ہو مگر غلط فہمی اچھی بات نہیں۔

چلو شکر ہے آپ کی غلط فہمی دور ہو گئی ورنہ مجھے بھی معذرت کرنی پڑتی :lol:
 
تفسیر

محفلین
باجو

ننھی منی آپ کیسی بھی ایوارڈ لسٹ میں ہوں ۔ اگر مجھے مل گی تو میرا ووٹ آپ کے لئے بالکل پکا ہے۔ :lol:
 
سارہ خان

محفلین
میرا ووٹ دو لوگوں کے لئے ہے ۔۔ باجو اور شمشاد بھائی دونوں ۔۔ یہ دونوں ہی اس ایوارڈ کے مستحق ہیں ۔۔ :)
 
سارہ خان

محفلین
دو ایوارڈز بھی تو دئیے جا سکتے ہیں ۔۔
پسندیدہ رکن برائے گپ شپ مرد حضرات
پسندیدہ رکن برائے گپ شپ خواتین ۔۔۔
 
ظفری

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
دو ایوارڈز بھی تو دئیے جا سکتے ہیں ۔۔
پسندیدہ رکن برائے گپ شپ مرد حضرات
پسندیدہ رکن برائے گپ شپ خواتین ۔۔۔

ہاں یہ تقسیم ٹھیک رہے گی ۔۔۔ ورنہ یہ ایوارڈ تو مرد حضرات کے ہاتھ آنا ہی نہیں تھا ۔ :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
ظفری نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
دو ایوارڈز بھی تو دئیے جا سکتے ہیں ۔۔
پسندیدہ رکن برائے گپ شپ مرد حضرات
پسندیدہ رکن برائے گپ شپ خواتین ۔۔۔

ہاں یہ تقسیم ٹھیک رہے گی ۔۔۔ ورنہ یہ ایوارڈ تو مرد حضرات کے ہاتھ آنا ہی نہیں تھا ۔ :lol:

بالکل صحیح کہا، میرے 27 ہزار خطوط بھی ان کی گپ شپ کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top