پسندیدہ غیر ملکی گانے

حسان خان

لائبریرین
نمی‌کنی - یلدز عثمانووا (تاجیک/وسطی ایشیائی فارسی)

یلدز عثمانووا ازبک گلوکارہ ہے جس نے چند فارسی گانے بھی گائے ہیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
جی اللہ کا لاکھ لاکھ کرم ہے. گھر میں سب ٹھیک ہیں. بس اپنا شہر یاد آتا ہے پر سرے کا سارا گھر لاہور آ گیا ہے تو بہاولپور جانے کا کوئی بہانہ نہیں بن پتا.
 

قیصرانی

لائبریرین
جی اللہ کا لاکھ لاکھ کرم ہے. گھر میں سب ٹھیک ہیں. بس اپنا شہر یاد آتا ہے پر سرے کا سارا گھر لاہور آ گیا ہے تو بہاولپور جانے کا کوئی بہانہ نہیں بن پتا.
ہممم۔۔۔ درست۔ شہر کی یاد تو الگ بات ہے لیکن یہ بہت خوشی کی بات ہے کہ سارا خاندان لاہور شفٹ ہو گیا ہے :) اچھا یہ بتائیں کہ ہماری خالہ جان کا سکول جو تھا، اس کا کیا بنا؟
 

قیصرانی

لائبریرین
اس کو خیر باد کہ کر امی جان لاہور آ گی ہیں. یہاں وقت کاٹنے کی غرض سے ایک دو بچوں کو ٹیوشن پڑھا رہی ہیں.
ماشاء اللہ۔ اب آپ بھی جلدی سے اپنے ہاتھ پیلے یا جو رنگ مناسب لگے، کر لیں۔ انہیں بھی کمپنی مل جائے گی اور وقت بھی آسانی سے کٹ جائے گا اور مصروفیت کی مصروفیت :)
 

حسان خان

لائبریرین
عثمان بھائی، بھارتی ریاست کیرالہ کی زبان ملیالم میں شریا گھوشال کا گانا:
Kizhakku Pookkum
MP3

ویڈیو ڈھونڈیے، یوٹیوب پر مل جائے گی۔ میرے پچھلے علاقے محمودآباد میں کافی ملباری آباد ہیں، وہیں ایک جاننے والے کے موبائل پر یہ گانا سنا تھا۔
اچھا گانا ہے۔میرے پاس بھی ہے۔(y)
 
Top