پسندیدہ فلم ؟

شدید ترین دکھ کا وہ احساس جب بن حر کو علم ہوتا ہے کہ اس کی ماں اور بہن کو کوڑھ ہوچکا ہے اور وہ کوڑھیوں کی وادی میں اپنی زندگی کے دن پورے کررہے ہیں، یا جب اس کی ماں اسی بتاتی ہے کہ اس کی بہن مررہی ہے، ہم نہیں بھول سکتے۔
 
Top