تعبیر
محفلین
السلام علیکم
آجکل موبائلز بہت عام ہیں اور ہم سب کوئی نا کوئی خاص ایپ اس میں انسٹال کرتے ہی ہیں۔ آپ سب کو یہ بتانا ہے کہ آپ کے موبائل میں کس طرح کی ایپس زیادہ تر محفوظ ہیں جو آپ دوسروں کو بھی بتانا چاہیں یعنی recommend کرنا چاہیں؟؟؟
خاص کر یہ بتانا ہے کہ اپنے موبائلز پر کون کونسی گیمز انسٹال کر رکھی ہیں اور سب سے دلچسپ کونسی گیم لگتی ہے جو آپ کو کئی کئی گھنٹے بھلا دیتی ہے؟
پہلے میں بتاتی ہوں
میں نے زیادہ تر تو گیمز ہی انسٹال کر رکھی ہیں اور مجھے دماغ نا ہونے کے باوجود وہ گیمز پسند ہیں جن میں دماغ لڑایا جاتا ہے اس کے علاوہ گانوں اور ریڈیو کی ایپس ہیں اور باقی مفت کا مال کالز اور چیٹنگ واللی ایپس
گیمز جو میرے پاس ہیں وہ یہ ہیں
4 pics one word /فور پکس ون ورڈ
flow free
یہ میں نے پاگلوں کی طرح کھیلی ہے۔ بس ایک ہی دھن کہ لیول مکمل ہو تاکہ اگلا کھیلا جائے اور کافی بار دماغ کا دہی بھی ہوا ہے ۔یہ ممل کر لی اب بریج والا کھیلتی ہوں کبھی کبھار ۔
candy crash saga
آجکل کینڈی کرش کا جنون ہے اور یہ اتنا کھیلا ہے کہ بازو درد کرنے لگتے ہیں اور پھر بچے موبائل چھین لیتے ہیں کہ اب بس کر دیں اور اپنے حال پر رحم کریں کہ پھر درد شدید ہونا ہے۔ لیول 29 پر دو ہفتوں سے پھنس گئی ہوں اس لیے اب بور لگنے لگی ہے ۔
ویسے کیا زمانہ آگیا ہے کہ لوگ پہلے سونے سے پہلے دعائیں اور اللہ کو یاد کر کے سوتے تھے اور میں یہ کھیل کر سوتی ہوں
Dominoes
میری آل ٹائم فیورٹ گیم کہ بچپن میں بابا اور بہن بھائیوں کے ساتھ گھنٹوں کھیلا ہے سو ان اچھی یادوں کی وجہ سے اب بھی کھیلتی ہوں اور جب تک جیتتی ہوں تب تک بہت اچھا لگتا ہے لیکن جوں ہی ہارنے لگوں گیم اوور
Tic Tac toe
یہ گیم بھی بچپن سے کاپیوں پر بہت کھیلا ہے سو آج بھی اچھا لگتا ہے۔
Logo Quiz Ultimate
اس کے علاوہ میرے پاس
Quiz Competition
SpotNtag
کروڑپتی کوئز گیم ہے
کسی کو بھی ٹیگ نہیں کر رہی اس لیے ہر خاص اور عام کو دعوت عام ہے
اب آپ سب کی باری

مدیر کی آخری تدوین: