پسندیدہ موبائل گیمز اور ایپس

تعبیر

محفلین
cam scanner, sketch guru, gun strike, tic tac toe, math workout, snakes & ladders, ludo classic wood board, privacy guard, search Quran, photo grid, sms scheduler, temple run, fruit ninja, chasing yellow, word search, pics art.
باقی سب تو سب کے پاس ہی ہوتی ہیں fb, viber, skype وغیرہ۔۔۔ :) :) :)
بہت بہت شکریہ ماہی اور محفل پر خوش آمدید :)
 

تعبیر

محفلین
وہ اپنے موبائل پر اپنی گیم کھیلتے ہوں گے۔ کیوں تعبیر ! :):):)
ہاہاہا
جی نہیں انہیں ڈاکٹر مریض اور ہاسپٹل سے کچھ فرصت ملے تو کچھ اور کریں نا۔
ویسے کچھ اور گیم ضرور کھیل رہے ہیں موبائل پر کہ ایک دفعہ کیا ہوا کہ وہ اپنا موبائل گھر پر بھول کر پاسپٹل چلے گئے اور میں جب بھی کسی کا بھلا یا نیکی کا سوچتی ہوں وہ الٹا گلے پڑ جاتی ہے :(:(:(
سو میں نے سوچا کہ میں خود جا کر ہاسپٹل کے ریسپشن پر دے آتی ہوں ابھی آدھے راستے میں ہی تھی کہ کال آگئی میں نے کہا کہ چیک کروں کہ کس کی ہے ہو سکتا ہے کہ ہاسپٹل سے کوئی ضروری کال ہو تو وہ گھر سے تھی۔ ہم سب کا موبائل جب کھو جاتا ہے تو ہم اسے ڈھونڈنے کے لیے لینڈ لائن سے کال کرتے ہیں تاکہ ڈھونڈ سکیں تو میں نے کال رسیو کر لی کہ بتا سکوں کہ موبائل میرے پاس ہے بے فکر رہیں ۔خیر مسٹر نے کہا کہ موبائل تمھارے پاس کیسے میں نے کہا کہ میں آپ کو ہی دینے آ رہی تھی اور کہا کہ وہیں ٹہریں میں گھر آ کر بات کرتی ہوں۔ جب گھر آئی تو جناب بڑے خراب موڈ میں اور برس پڑے کہ موبائل کہاں دیتیں اور مجھے کیسے ملتا وغیرہ جبکہ پہلے بھی ایک بار خود انہوں نے منگوایا تھا اپنا موبائل ہاسپٹل ۔میں نے بھی کہا کہ بے فکر رہیں کچھ چیک نہیں کیا میں تو بس آپ کو ہی دینے آ رہی تھی۔ اس کے باوجود ابھی تک نہیں سدھری میں :ROFLMAO: اب بھی اگر انکا موبائل بجے اور وہ پاس نے ہوں تو میں جھٹ سے اٹھا کر انہیں یہ کہ کر دیتی ہوں کہ آپ کی اس خاص کا میسج یا کال ہے :p
 

عثمان

محفلین
شکر ہے اس بہانے خود کلامی صاحب کچھ بولے تو :p
کوئی اچھی سی ایپ ہی بتا دیتے مفید سی :)
گوگل میپس سے بہترین ایپ کوئی ہو ہی نہیں سکتی۔ میں یہ ایپ آن کر کے اجنبی بستیوں میں پھرتا رہا ہوں۔ بعید نہیں کہ کبھی ڈبلن بھی پہنچ جاؤں۔ کیا خوب راہنما ہے! :):):)
اور ٹیبلٹ کمپیوٹر تو میرے نزدیک ہے ہی نیٹ براؤزنگ ، کتابیں پڑھنے اور یو ٹیوب دیکھنے کے لیے۔ اس سلسلے میں اکثر ایپ فری ہیں۔ آئی بکس پر کتاب پڑھنے کا وہ مزہ آتا ہے کہ کیا بتاؤں۔ :):)
کتابیں البتہ فری نہیں۔ :p
 
آخری تدوین:

عثمان

محفلین
ہاہاہا
جی نہیں انہیں ڈاکٹر مریض اور ہاسپٹل سے کچھ فرصت ملے تو کچھ اور کریں نا۔
ویسے کچھ اور گیم ضرور کھیل رہے ہیں موبائل پر کہ ایک دفعہ کیا ہوا کہ وہ اپنا موبائل گھر پر بھول کر پاسپٹل چلے گئے اور میں جب بھی کسی کا بھلا یا نیکی کا سوچتی ہوں وہ الٹا گلے پڑ جاتی ہے :(:(:(
سو میں نے سوچا کہ میں خود جا کر ہاسپٹل کے ریسپشن پر دے آتی ہوں ابھی آدھے راستے میں ہی تھی کہ کال آگئی میں نے کہا کہ چیک کروں کہ کس کی ہے ہو سکتا ہے کہ ہاسپٹل سے کوئی ضروری کال ہو تو وہ گھر سے تھی۔ ہم سب کا موبائل جب کھو جاتا ہے تو ہم اسے ڈھونڈنے کے لیے لینڈ لائن سے کال کرتے ہیں تاکہ ڈھونڈ سکیں تو میں نے کال رسیو کر لی کہ بتا سکوں کہ موبائل میرے پاس ہے بے فکر رہیں ۔خیر مسٹر نے کہا کہ موبائل تمھارے پاس کیسے میں نے کہا کہ میں آپ کو ہی دینے آ رہی تھی اور کہا کہ وہیں ٹہریں میں گھر آ کر بات کرتی ہوں۔ جب گھر آئی تو جناب بڑے خراب موڈ میں اور برس پڑے کہ موبائل کہاں دیتیں اور مجھے کیسے ملتا وغیرہ جبکہ پہلے بھی ایک بار خود انہوں نے منگوایا تھا اپنا موبائل ہاسپٹل ۔میں نے بھی کہا کہ بے فکر رہیں کچھ چیک نہیں کیا میں تو بس آپ کو ہی دینے آ رہی تھی۔ اس کے باوجود ابھی تک نہیں سدھری میں :ROFLMAO: اب بھی اگر انکا موبائل بجے اور وہ پاس نے ہوں تو میں جھٹ سے اٹھا کر انہیں یہ کہ کر دیتی ہوں کہ آپ کی اس خاص کا میسج یا کال ہے :p
بس آپ ان کا مشاہدہ کریں کہ کیا وہ اکثر فون پر ٹیکسٹ کرتے وقت مسکراتے رہتے ہیں کہ نہیں۔ اگر ایسا ہے تو گڑبڑ ہے۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
بہت اچھا سلسلہ ہے تعبیر

میرے پاس سانپ سیڑھی والی گیم بھی ہے۔ unblock free بھی تھی، کار ریس والی، اور پتہ نہیں کون کون سی تھیں، کچھ دن کھیل کر حذف کر دیتا ہوں۔ آجکل کینڈی والی کھیل رہا ہوں۔ 36 لیول پر ہوں۔

اور ایپس کئی ایک ہیں جو زیادہ تر ہر ایک کے پاس ہی ہوتے ہیں۔
 

کھوکھر

محفلین
شکریہ بہت بہت کھوکھر :)
میں سب کی منتیں کر کر کے تھک گئی ہوں کہ کوئی تو ٹینگو ڈاؤنلوڈ کر لو لیکن کوئی سنتا ہی نہیں ۔اچھا اس پر گیمز بھی کھیلی جا سکتی ہیں ؟
جی بلکل کال کے دوران گیمز کھیلنے کی آپشن ہے انٹرسٹنگ آئپ ہے
5Zi7QRS.jpg

وائبر لیپ ٹاپ پر بھی بہترین کام کرتا ہے لیکن پہلے موبائل پر اکٹف ہو تب لیپ ٹاپ پر چلے گا موبائل کے ہی کنٹیکٹ اٹھاتا ہے
 

کھوکھر

محفلین
ایک آئپ جو میرے موبائل میں ہے idrive lite اس آئپ پر آپ کے کنٹکنٹ نمبر آنلائن محفوظ ہوجاتے ہیں موبائل تبدیل یا گم ہونے کی صورت میں صرف یہ آئپ دوبارہ موبائل میں انسٹال کریں اور سارے نمبرفورا آپ کے موبائل میں آجائینگے https://www.idrive.com/idrive-lite/
 

فرحت کیانی

لائبریرین
:applause::applause::applause:
فرحت کی سب سے اچھی بات کہ بہت تفصیل سے جواب دیتی ہیں :)
میرا بھی یہی حال ہے سمجھ آئے نا آئے بس انسٹال ضرور کرنی ہے اور پھر وقت آنے پر اسے اس ڈھیر میں سے تلاش کرنا سب سے مشکل کام :heehee:


:) اسے کہتے ہیں مثبت سوچ۔ ورنہ بہت سے لوگوں سے سننا پڑتا ہے کہ 'بہت بولتی ہو بھئی'۔ :idontknow:

میرا تو بادام کھانے سے بھی نہیں ہوا :p
اب یہ تو آپ نے زبردستی تعریف کروانے کو کہا ہے۔ :p
میں بھی صرف چیک کرتی ہوں کہ کچھ فائدہ ہوا یا نہیں۔ اور آخر میں نتیجہ یہ نکالتی ہوں کہ آجکل بادام خالص نہیں آ رہے اس لئے ان کی تاثیر ختم ہو گئی ہے
:jokingly:

یہ ہینگ آؤٹس کیسا ہے؟ وائبر ایپ لیپ ٹاپ پر کیسے؟
میرے پاس تو بہت نخرے کرتا ہے ویسے :angry:
ہینگ آؤٹس اچھا ہے گوگل نے جی ٹاک کو اپ گریڈ کیا ہے شاید۔ بلکہ میرے فون نے خود ہی جی ٹاک کو ہینگ آؤٹس میں تبدیل کر دیا۔
وائبر بھی اچھا ہے۔ اور اگر فون پر انسٹال کیا ہوا ہے تو یہی ایپلیکشن کمپیوٹر پر بھی انسٹال کر سکتے ہیں۔

مجھے قبلے کی سمت کے لیے کچھ چاہیے کہ ایک ایپ تھی لیکن وہ کام نہیں کر رہی اس دفعہ ہمیں ڈبلن میں پتہ ہی نہیں لگا قبلے کا :(

تعبیر قبلے کے لیے 'پریئر ٹائم پرو' جو میرے پاس ہے، میں بھی قبلہ نما موجود ہے۔ اور درست سمت بتاتا ہے۔

یہ میرے پاس بھی ہے ۔
:)


اسکا مجھے نہیں پتہ

ٹیڈ ٹاکس پہلے میں نیٹ پر دیکھا اور سنا کرتی تھی۔ لیکن اس ایپ کی وجہ سے زیادہ مزہ آتا ہے۔ بنیادی طور پر مختلف موضوعات پر گفتگو کی ویڈیوز اور آڈیوز ہوتی ہیں۔ میری پسندیدہ ایپ ہے۔


یہ بھی خودبخود ہی ہے میرے پاس
مزے کی ہے نا۔ یہ مجھے میرے بھائی نے تجویز کی تھی ۔ :)

اسکا بھی نہیں معلو م کچھ
یہ بھی پوڈ کاسٹس ہیں جو میں آرام سے وقت ملنے پر سن لیتی ہوں۔:)

ارے بچہ تو تھک گیا اتنی جلدی :p
سچ میں تھک گئی تھی۔ :jokingly:۔ اتنا کام کرے بندہ تو تھکن تو ہو گی ہی۔ :embarrassed:

یہ تھوڑی دیر کتنے دنوں یا سالوں میں آئے گی؟؟؟ :p
:laugh:
:idontknow2: :embarrassed: :jokingly:۔
جلدی آئے گی ان شاءاللہ۔ آج شام میں تفصیلاً پوسٹ کروں گی۔ ابھی کچھ دیر تو یہاں سے جانا ہے۔​

یہ کونسی گیم پے کہ میں نے بڑا سرچ کی لیکن اسپیلنگ ٹھیک نا ہونے کی وجہ سے پتہ ہی نہیں لگا
یہ والی۔
اس میں فارم فرینزی 1 اور 2 بھی ہیں۔ میں ان دنوں 3 کھیل رہی ہوں۔
bkfZvIRXRYFC3Jne0ZNWqJlXpMqUzz909zxGGvbD48vxBjUceylVLukJiZAxTfSxTA=w300-rw



بہت بہت شکریہ فرحت :)
آپ کا بہت شکریہ ۔ اتنا دلچسپ سلسلہ شروع کیا کتنی نئی نئی چیزوں کا پتہ چل رہا ہے۔ :)

میں بھی مزید ایپس کا لکھوں گی۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
تعبیر اپیا بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔۔۔ گیمز کا تو میں جنونی ہوں۔۔۔ اور بہت سارے اطلاقیوں سے اپنا موبائل فون بھر رکھا ہے۔ :) میں آپ کی طرح دماغی کھیل تو نہیں کھیلتا ۔۔۔۔ کہ کیا کریں۔۔۔ اوپری حصہ خالی ہے۔۔ لیکن اگر آپ ان کھیلوں کی شوقین ہیں۔ تو آپ کو Machinarium ضرور کھیلنی چاہیے۔ آپ کو پسند آئے گی۔ :)
EPd9qeuwxvYEZKNT9L0hsYASMozjlEg_Qa7YTu7PnY1l-10owZjvGNUOo_JdfvkrZ78=h310-rw

فرحت کیانی کی فہرست سے میرے پاس Aldiko ہے۔۔ لیکن میں نے صرف عوام کو دکھانے کے لیے رکھا ہوا ہے کہ کتاب بھی پڑھ لیتا ہوں۔ لیکن حقیقت میں ہمارا کتابوں سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔۔۔ :)

اور اب ہم اپنی فہرست شروع کریں کیا۔۔۔۔۔ :p

آج کل میں ایسفالٹ 8 کھیل رہا ہوں دوڑ کے کھیلوں میں سے
CHiTaQcZPhTA88aC5adG6tCpOvXQ0-84XnivhfIopzK0G7xi8eze-vtAOGjUfQ0Zemg=h310-rw


دنگے فساد کے کھیلوں میں گینگسٹر ویگاس کھیل رہا ہوں۔ جو لوگ گرینڈ تھیفٹ آٹو اور میکس پین جیسی گیمز پسند کرتے ہیں۔ ان کو یہ بہت پسند آئے گی
_RzuWloUhzslXBUsZrULJQsM98Cj-o64_3vPcpLIDM2WqtM9VA3rwSHCLywu8cAoiA=h310-rw


Virtua Tennis ایک بہترین گیم ہے ٹینس کے شائقین کے لیے ۔۔۔ میں یہ بھی کھیلتا ہوں۔ گزشتہ دو ہفتوں سے فائنل میں اٹکا ہوا ہوں۔ اور یہ جس کی تصویر بنی ہے۔۔ یہی منحوس نہیں ہار رہا۔۔۔ جب ہارنے لگتا ہوں ۔۔۔۔ گیم بند کر کے باہر آجاتا ہوں۔۔۔ :laughing3:
wKCeRDXqqqVAYm8wdGutD1I_of7iUGQ8QKuPNSt6WoP7V3gIZ9LUzGka7ObG3ECPeQ=h310-rw
 

آصف اثر

معطل
بہت بہت شکریہ :)
اسے کلک کرنے سے کچھ بھی نظر نہیں آیا کچھ وضاحت کر دیں پلیز
یہ کیسے ممکن ہے کہ کچھ نظر نہ آئے؟
جیسے ہی آپ اس پر کلک کریں گی، ایک صفحہ نظر آئے گا جس میں "ڈاؤنلوڈ" کا بٹن موجود ہے۔ اس پر کلک کرکے مذکورہ اطلاقیہ فورا ڈاؤنلوڈ ہوجائے گا۔ میں نے کئی دوستوں کو دیا ہے ۔ اور وہ اسے (موبائل اور کمپیوٹر سے )ڈاؤنلوڈ کرکے استعمال بھی کررہے ہیں۔آپ دوبارہ دیکھیں ان شاء اللہ ہوجائے گا۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اگلی قسط

کیئز ایئر
h8wYAwtjQvf35ZlVDpXPsmddemThDyS-5yxgv3vxHGQ4Ylbvm1J3pZzfxPBSSfKtjA=w300-rw


گوگل میپس
CBVyqn7L_QLMdOK7Bc8Gqym3NvF7zSU1qqoYI6yFRu8KNIxt-s-YIDIJyaFbWNU8FhQ=w300-rw


سٹریٹ ویو آن گوگل میپس
qfNcle-ZUknhjFjBf7W8bly6vMcny1nrkhylWrdKNM33FhB_FiXnK3aTntkA3OJxOA=w300-rw

لوکل
KU5XUiU5-_YlA6PPUp-M0OV4cr2DD46XyQnFMSzIllNtB_NZPpQ5OrdaNhQuzcudDtf0=w300-rw


Call MMS SMS Blocker AWARD WNR
1WSea5Ktv1dtgEisEkQbT0E7weoqjkhe3iP0f4y37PwQDDU0PkiYdwWt_Aucc0hjQqIK=w300-rw

یہ ایپلیکیشن میں نے ایک دو دن پہلے ہی فون پر انسٹال کی ہے صرف اپنے فون سروس پروائڈر کے پروموشنل ٹیکٹس بلاک کرنے کے لئے۔ دن میں بیس بیس ٹیکسٹس فارورڈ کرتے ہیں۔ اور ان کے مطابق ان میں سے کچھ تو وہ نہیں بھیجا کریں گے باقی آتے رہیں گے کیونکہ وہ ان کی وینڈر سروس سکیم کا حصہ ہیں۔ بندہ پوچھے وینڈر سروس سے کمپنی کما رہی ہے اور دردِ سر کسٹمر کے لئے۔ بہرحال میرے لئے آخری آپشن یہی تھا اور اس کے بعد سے راوی چین سکون میں ہے۔ :)
 
Top