انیس الرحمن
محفلین
میں نے فورم لکھ دیا تھا آپ کے بلاگ کو۔خدا کو مانیں بھائی، آپ کو کرکٹ پر لے دے کر یہی ایک گانا ملا تھا؟
اس سے بہتر کوئی ہے تو وہ بتا دیجیے۔
میں نے فورم لکھ دیا تھا آپ کے بلاگ کو۔خدا کو مانیں بھائی، آپ کو کرکٹ پر لے دے کر یہی ایک گانا ملا تھا؟
محمد رفیع کا یہ سونگ بہت پہلے میں نے اپنے ایک دوست کے پاس موجود محمد رفیع کی سی ڈی میں سنا تھا۔
یہ کچھ ایسا دماغ پر لگا کہ بس۔ تب سے لے کر اب تک نجانےکتنی بار سننا ہوچکا ہوگا۔
افففف کیسی کیسی بددعائیں دی گئی ہیں اس میں
جب کبھی دو دوستوں میں ذرا ن بن ہوجاتی تھی تو میں بطور مذاق یہ سونگ انہیں ڈیڈیکیٹ کردیتا تھا
ہمارے لیے تو ہر دوست خاص ہی ہےپر شرط یہ ہے کہ وہ خاص دوست ہو۔
بہت عمدہ سونگ ہے۔
دوست کا خاص ہونا ایک الگ بات ہے اور خاص دوست ہونا ایک الگ بات ہے بھیا۔ہمارے لیے تو ہر دوست خاص ہی ہے
لیکن ہم نے کبھی یہ سونگ کسی کو اپنی طرف سے ڈیڈیکیٹ نہیں کیا
ہماری معلومات میں اصافہ فرما رہیں آپ تودوست کا خاص ہونا ایک الگ بات ہے اور خاص دوست ہونا ایک الگ بات ہے بھیا۔
ابھی اذان کا وقت ہے بعد میں سنئے گا۔ہماری معلومات میں اصافہ فرما رہیں آپ تو
ایک بار اور یہ سونگ سننے کو دل کرنے لگا ہے ہمارا
جی ہم نماز پڑھ کر آگئے ہیں ابھیابھی اذان کا وقت ہے بعد میں سنئے گا۔
کسی ان کے بہت زیادہ چاہنے والے کے سامنے ایسا نہ کہہ دیئیں گاسر میں درد نہ کرو یار۔
ایس پی جون کی آواز میں یہ غزل بہت خوبصورت ہے
اوریجنل تو پھر اوریجنل ہےایس پی جون کی آواز میں یہ غزل بہت خوبصورت ہے
یہ شاید ایس بی جون کے صاحبزادے گلین جون کی آواز میں ہے۔ جو انہوں نے بالی وڈ کے لیے گائی تھی۔مجھے ایس بھی جونز کی یہ غزل بہت پسند ہے۔
موجودہ تو شاید ایس بی جونز کی آواز میں نہیں لیکن مجھے یہی والی زیادہ اچھی لگتی ہے
محمد امین بھائی کو ایک بار یہ سنائی تھی تو بقول ان کہ رات بھر وہ یہی سنتے رہے
اور یہ غزل سن کر مجھے نجانے کیوں غزل یاد آجاتی ہے
شاید ایسا ہو۔یہ شاید ایس بی جون کے صاحبزادے گلین جون کی آواز میں ہے۔ جو انہوں نے بالی وڈ کے لیے گائی تھی۔
فہیم بھائی! ایسا ہی ہے۔شاید ایسا ہو۔
اس بارے میں ہماری معلومات خاموش ہیں ابھی