جیہ
لائبریرین
ایک کتے کو ایک بلی سے پیار ہو گیا۔ کتے نے بلی سے شادی کا پکا ارادہ کر لیا مگر کتے کے ماں باپ نے انکار کردیا۔ کتے نے لاکھ منانے کی کوشش کی مگر وہ نہیں مانے۔ تنگ آکر کتے نے پوچھا
"آخر اس میں کیا برائی ہے؟"
کتے کی ماں نے جواب دیا: آخر میں کیسے تجھے ایسی لڑکی سے شادی کی اجازت دوں، جس لڑکی کے مونچھیں ہون
"آخر اس میں کیا برائی ہے؟"
کتے کی ماں نے جواب دیا: آخر میں کیسے تجھے ایسی لڑکی سے شادی کی اجازت دوں، جس لڑکی کے مونچھیں ہون