قیصرانی
لائبریرین
بہت عمدہ رضوان بھائی، حسبٍ معمول بہت ہی عمدہرضوان نے کہا:جو کوئی کام کا بندہ ہوتا ہے اسے گپ شپ میں لگا کر تباہ کر دیتے ہو۔ میں بقلم خود، قیصرانی، ظفری کیا کیا نام گنواؤں جید اور کارآمد ہستیوں کے مگر تمہاری صحبت میں ناکارہ ہوگئے
قیصرانی