؟؟؟امریکہ میں او پی وی کیوں نہیں استعمال کرائی جاتی؟؟؟
پانچ سال سے کم عمر کے بچے عام طور پر پولیو ڈراپس لیتے ہوئے کتراتے ہیں تاہم پانچ سال سے بڑے بچے یہ ڈراپس لینا اپنا استحقاق خیال کرتے ہیں کیونکہ انہیں 'عادت' پڑ چکی ہوتی ہے ۔۔۔! کوئی شے تو مفت ملے صاحب ۔۔۔!حیرانگی کی بات یہ ہے کہ ویکسینیشن کمپین میں پولیو کے قطرے 5 سال سے کم عمر بچوں کو پلائے جاتے ہیں۔ تصاویر اور ویڈیو میں مجھے کوئی بچہ اس عمر کا نہیں لگ رہا۔ کیا نئے پاکستان کے دارلحکومت اور اردگرد وغیرہ میں پانچھ سال سے بڑے بچوں کو بھی قطرے پلائے جاتے ہیں ؟
پانچ سال سے کم عمر کے بچے عام طور پر پولیو ڈراپس لیتے ہوئے کتراتے ہیں تاہم پانچ سال سے بڑے بچے یہ ڈراپس لینا اپنا استحقاق خیال کرتے ہیں کیونکہ انہیں 'عادت' پڑ چکی ہوتی ہے ۔۔۔! کوئی شے تو مفت ملے صاحب ۔۔۔!
اس میں حیرانگی والی کیا بات ہے؟ یہ پٹھانوں کے بچے ہیںحیرانگی کی بات یہ ہے کہ ویکسینیشن کمپین میں پولیو کے قطرے 5 سال سے کم عمر بچوں کو پلائے جاتے ہیں۔ تصاویر اور ویڈیو میں مجھے کوئی بچہ اس عمر کا نہیں لگ رہا۔ کیا نئے پاکستان کے دارلحکومت اور اردگرد وغیرہ میں پانچھ سال سے بڑے بچوں کو بھی قطرے پلائے جاتے ہیں ؟
کیا آپ قد کاٹھ کے حوالے سے بات کر رہے ہیں یا لفظ پٹھان پر زور کسی اور وجہ سے ہے ؟اس میں حیرانگی والی کیا بات ہے؟ یہ پٹھانوں کے بچے ہیں
اول الذکرکیا آپ قد کاٹھ کے حوالے سے بات کر رہے ہیں یا لفظ پٹھان پر زور کسی اور وجہ سے ہے ؟
عجیب قوم ہے۔ حکومت پولیو سے بچاؤ کیلئے قطرے پلائے تو مغربی سازش۔ عوام اس خطرناک سازش سے اپنے بچوں کو بچانے کیلئے احتجاج کرے تو یہ احتجاج بھی منظم سازش قراریہ منظم طریقے سے سازش رچائی گئی ہے ۔
آپ لڑی کا عنوان درست کر دیں یا اس کے لیے بھی ہمیں کوئی منظم سازش تیار کرنا ہو گی ۔۔۔! 'بچوں کی حالت غیر'کو 'مبینہ طور پر بچوں کی حالت غیر'کر دیں، کم از کم ۔۔۔!عجیب قوم ہے۔ حکومت پولیو سے بچاؤ کیلئے قطرے پلائے تو مغربی سازش۔ عوام اس خطرناک سازش سے اپنے بچوں کو بچانے کیلئے احتجاج کرے تو یہ احتجاج بھی منظم سازش قرار
آپ لڑی کا عنوان درست کر دیں یا اس کے لیے بھی ہمیں کوئی منظم سازش تیار کرنا ہو گی ۔۔۔! 'بچوں کی حالت غیر'کو 'مبینہ طور پر بچوں کی حالت غیر'کر دیں، کم از کم ۔۔۔!
غالبا عام جہالت کی وجہ سے۔ مجھے یاد ہے جب 90 کی دہائی میں پاکستانی حکومتیں بڑھتی آبادی کی روک تھام کیلئے بہبود آبادی کمپین چلایا کرتی تھیں۔ تب بھی اسے مغربی ایجنڈا تصور کر کےعام عوام رد کردیتی تھی۔ پولیو ویکسین کا بھی یہی حشر کیا جا رہا ہے۔ویسے میری سمجھ نہیں آتا کہ یہ پولیو کے قطرے اس قدر متنازع کیوں ہیں ہمارے ہاں؟
فرقان بھائی کی فرمائش پر عنوان تبدیل کر دیا ہےاب کیا عنوان رکھیں؟
کئی باتیں ہوں گی لیکن ایک بات (تبلیغی جماعت کے کسی بڑے نا م سے منسوب تھی، اب نام یاد نہیں رہا) (سازشی تھیوری) جو میں نے ’سنی‘ تھی وہ کچھ یوں تھی۔لیکن اس کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے اس معاملے میں۔
استغفراللہ۔ اللہ تعالیٰ اس قوم کو ہدایت دے۔امام مہدی علیہ سلام کے ساتھ جو 70 ہزار ساتھی پہلے پہل شامل ہوں گے وہ اپاہج ہوں گے (واللہ عالم)۔
ہم نے تو یہ سنا تھا کہ پولیو ویکسین سے لڑکوں میں بانجھ پن اور نامردی پیدا ہوتی ہے!!!ویسے میری سمجھ نہیں آتا کہ یہ پولیو کے قطرے اس قدر متنازع کیوں ہیں ہمارے ہاں؟
ایک وجہ تو یہ ہے کہ (جو میں نے سنا ہے ) شکیل آفریدی نے اُسامہ کی تلاش کےلئے پولیو مہم کا سہارا لیا تھا اور قبائیلیوں میں پولیو ٹیم سے نفرت بیٹھ گئی۔
لیکن اس کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے اس معاملے میں۔
پاکستان کی آبادی میں اضافے کی شرح دیکھتے ہوئے یہ کہا جاسکتا ہے کہ اغیار کی کم از کم یہ سازش تو ناکام ٹہری۔ہم نے تو یہ سنا تھا کہ پولیو ویکسین سے لڑکوں میں بانجھ پن اور نامردی پیدا ہوتی ہے!!!