پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

dxbgraphics

محفلین
بھارت میں خواندگی کی شرح پاکستان سے زیادہ ہی ہے۔ اور نظام تعلیم بھی بہتر ہے۔
دبئی میں ایک انڈین حیدرآبادی دوست سے ششم کلمے سے متعلق پوچھا تو اس نے بتایا کہ کلمے تو پانچ ہیں۔ وہ تو جذبات میں آکر جب دیوبند میں ان کے ایک جاننے والے تھے ان سے پوچھ لیا تو پھر ان کو پتہ چلا کہ کلمے پانچ نہیں چھ ہیں۔ یہ ان کا تعلیمی نظام ہے۔
 
سید عمران

محفلین
ابھی تک کسی نے یہ نہیں بتایا کہ امریکہ میں او پی وی کیوں نہیں پلائی جاتی؟؟؟
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
ابھی تک کسی نے یہ نہیں بتایا کہ امریکہ میں او پی وی کیوں نہیں پلائی جاتی؟؟؟
امریکہ میں او پی وی سے پولیو وائرس کا صفایا ہو چکا ہے۔ اس لئے اب وہاں آئی پی وی دی جاتی ہے جو زیادہ مؤثر ہے۔
Oral polio vaccine-associated paralysis in a child despite previous immunization with inactivated virus
New outbreaks of polio are “vaccine-derived”—but that doesn’t mean vaccines caused polio
 
آصف اثر

معطل

یہ اس سوال کا جواب نہیں ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
یہ اس سوال کا جواب نہیں ہے۔
امریکہ میں سنہ 2000 کے بعد سے او پی وی نہیں دی جاتی۔ اس کی جگہ آئی پی وی دی جاتی ہے۔ کیونکہ او پی وی 1979 سے پولیو وائرس کا صفایا کر چکی ہے۔
While replicating in the intestinal tract, the vaccine viruses undergo mutation, and OPV recipients excrete neurovirulent polioviruses. These so-called vaccine-derived polioviruses (VDPV) can cause poliomyelitis in the recipient of the vaccine or in a contact. During the years that the Sabin poliovirus vaccines were used in the US, cases of poliomyelitis caused by VDPV occurred at a rate of about 1 per 1.4 million vaccine doses, or 7-8 per year. Once the disease was eradicated from the US in 1979, the only cases of polio were caused by the Sabin vaccine. To prevent vaccine-associated poliomyelitis, in 1997 the US switched to an immunization schedule consisting of two doses of IPV followed by one dose of OPV. The US then switched to using IPV exclusively in 2000

ہاہاہا۔ یہ تو اس بات پر مہر ثبت کردیا آپ نے کہ اورل قطرے کتنے تباہ کن ہیں۔ اور دیکھ بھی لیا پاکستانیوں نے ان تباہیوں کو۔ کوئی پینے کے باوجود معذور ہورہے ہیں اور کوئی موت کے منھ میں۔
 
پورا مضمون پڑھیں۔ امریکہ نے پہلے او پی وی ویکسین سے پولیو وائرس کا مکمل خاتمہ کیا ہے اور اس کے 20 سال بعد آئی پی وی ویکسین شروع کی۔
 
جاسم جب پتا چلا کہ معاملہ گڑبڑ ہے اور متبادل بھی آگیا تو انجکشن پر منتقل ہوگئے۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ اب سب پر فرض ہوگیا کہ 20سال قطرے پلاؤ پھر انجکشن۔
غیر جانبدار ہوکر سوچیں گے تو بات سمجھ آجائے گی۔
 
فلسفی

محفلین
پہلا، اس موضوع پر کہہ سکتے ہیں، ورنہ موصوف پورا زور لگا کر، مخاطب کا بلڈ پریشر بڑھا کر، اوٹ پٹانگ تاویلیں پیش کرنے کے بعد آخر کار "اتفاق" کر لیتے ہیں۔ ان کی اس خوبی کو فورم پر اکثر لوگ سراہتے ہیں۔ :D
 
جاسم محمد

محفلین
پہلا، اس موضوع پر کہہ سکتے ہیں، ورنہ موصوف پورا زور لگا کر، مخاطب کا بلڈ پریشر بڑھا کر، اوٹ پٹانگ تاویلیں پیش کرنے کے بعد آخر کار "اتفاق" کر لیتے ہیں۔
اتفاق مخاطب سے نہیں اس کی دلیل سے کیا جاتا ہے۔ سائنسی مشاہدہ اور اعداد و شمار سے یہ ثابت شدہ ہے کہ او پی وی ویکسین پولیو وائرس ختم کرنے کے ساتھ ساتھ کچھ کیسز میں اسے پھیلانے کی ذمہ دار بھی ہے۔ اسی لئے امریکہ سنہ 2000 سے انجکشن پر مبنی پولیو ویکسین پر منتقل ہو چکا ہے۔ او پی وی ویکسین سے پولیو کیسے پھیلتا ہے، ذیل میں پڑھ سکتے ہیں:
When kids are vaccinated with OPV, the weakened virus stays in their stomach for about two weeks, while the body develops antibodies for it. The virus is excreted through feces, and it can end up contaminating water bodies, especially in areas with poor sanitation, and get in contact with other children, particularly in crowded areas
When immunization levels are high, that doesn’t matter, because the chances of the virus entering in contact with an unvaccinated kid are extremely low. When, on the other hand, the vaccination levels haven’t been high, the virus might be contracted by an unvaccinated child
New outbreaks of polio are “vaccine-derived”—but that doesn’t mean vaccines caused polio
یعنی جن علاقوں میں پولیو ویکسین کے خلاف پہلے ہی مزاحمت ہے وہاں ویکسین دینے سے پولیو کے کیسز مزید بڑھ سکتے ہیں۔ اس کا حل یہی ہے کہ متاثرہ علاقوں میں پہلے یہ ڈنڈے کے زور پر ہر بچے کو پلائی جائے۔ اور اس کے کچھ عرصہ بعد انجکشن والی ویکسین پرمنتقل ہو لیا جائے۔
 
لو اے پیا جے اتفاق :p
 
Top