لوگاں ہور کم وی کرنے ہوندے نیں، تواڈے میرے آلے ای گل بوہتے ویلے تے نہیںآج بہت جلدی نہیں کھول لیا دھاگہ؟
اب کیا کریں بیچارے۔۔۔۔ بھارتی بولرز جو نہیں ہیں پی ایس ایل میںکرس گیل ، پولارڈ ہیں تو نہیں ناتواں مگر کارکرگی بہرحال اسی کی عکاس ہے۔
کیوں جی۔۔۔خالی زلمی کیوں کھپے ؟ گلیڈئیٹرز والوں نے آپ کی بھینس کو وٹے مارے ہیں ؟زلمی کھپے کھپے وغیرہ
آج بہت جلدی نہیں کھول لیا دھاگہ؟
لوگاں ہور کم وی کرنے ہوندے نیں، تواڈے میرے آلے ای گل بوہتے ویلے تے نہیں
کوئٹہ کا ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ
نا کھیلے تو پھر اگلے سیزن سرگودھا کے کسی کینو کے باغ کے انچارج ہوں گے۔پروفیسرز صاحب آج کهیلنا تو نہیں چاہتے؟