ایچ اے خان
معطل
100 بھی مشکل لگ رہے ہیں
100 کیا چاہے 199 کر لیں100 بھی مشکل لگ رہے ہیں
آپ تو 'ڈسپلن' کو دل ہی پر لگا لیے ہیں، آرام سے میچ دیکھیں، دونوں کے دو دو چانس ہیں، ٹیک اٹ ایزی مینملز کی جانب سے اچھےڈسپلن کا مظاہرہ محض چار ہی وائیڈ بالز۔
جس نے بھی فائنل میں جانا آج ہی جانا چونکہ دوسرے میں تو کراچی کھپے کھپے کھپے وغیرہ۔؛)آپ تو 'ڈسپلن' کو دل ہی پر لگا لیے ہیں، آرام سے میچ دیکھیں، دونوں کے دو دو چانس ہیں، ٹیک اٹ ایزی مین
چلیں جی پھر آپ کی کراچی کی دل پشوری ہی ہونی ہے ۔جس نے بھی فائنل میں جانا آج ہی جانا چونکہ دوسرے میں تو کراچی کھپے کھپے کھپے وغیرہ۔؛)
12 اعشاریہ 4 اوورز میں صرف 141 رنز درکار ہیں زلمی کو.
یہ چورن جونسا ہے وہ قوم کھا چک چکی ہےجونسا یہ میچ جو ہے ناں دلچسپ ہوتا جا رہا ہے
لہذا جونسا سٹے کا چورن ہے ناں وہ کہیں اور جا کر بیچا جائے۔شکریہ
خان صاحب سٹے کے خیالات کو کہیں دور "سٹ" کر میچ دیکهیں، میچ زیادہ لطف دے گا.
دیکھیں میں نے بالکل صحیح نشاندہی کی تھی اننگز شروع ہونے سے پہلے، افسوس وہی ہو رہا ہے جس کا ڈر تھا۔رائل چیلنجر بنگلور کا مالک ٹیمال ملز کی آج کی "ڈسپلنڈ" باؤلنگ دیکھ کر سوچ رہا ہونا گیا 15 کروڑ کھوہ اچ۔
وارث بھائی مزاحاً کہہ رہا۔