ابھی فی الحال پاکستان میں ہی رہیں، برما اور چین پھر کبھی چلے جائیں گے۔ آپ کی منطق بھی عجیب ہی ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 15، 2012 #21 ابھی فی الحال پاکستان میں ہی رہیں، برما اور چین پھر کبھی چلے جائیں گے۔ آپ کی منطق بھی عجیب ہی ہے۔
ایچ اے خان معطل دسمبر 15، 2012 #22 یہ دھشتگرد زیادہ ہی منہ زور ہوگئے ہیں۔ ہرجگہ دنگا ہر جگہ فساد پتہ نہیں کب جان چھوٹے کی ان سے
شمشاد لائبریرین دسمبر 15، 2012 #23 ان سے تو جان نہیں چھوٹنے والی۔ ان کو تو کسی نہ کسی صورت برداشت کرنا ہی ہو گا۔
ایچ اے خان معطل دسمبر 15، 2012 #24 شمشاد نے کہا: ان سے تو جان نہیں چھوٹنے والی۔ ان کو تو کسی نہ کسی صورت برداشت کرنا ہی ہو گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زرداری کی مفاہمتی پالیسی آخر طالبان پر کیوں نہیں چلتی
شمشاد نے کہا: ان سے تو جان نہیں چھوٹنے والی۔ ان کو تو کسی نہ کسی صورت برداشت کرنا ہی ہو گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زرداری کی مفاہمتی پالیسی آخر طالبان پر کیوں نہیں چلتی