حسان خان
لائبریرین
د ښه مخ مینه مې نه درومي له دله
که تل غوږ د ناصحانو په ویل کړم
(خوشحال خان خټک)
خواہ مَیں ہمیشہ ناصِحوں کی نصیحت پر کان دھروں اور اُن کی باتوں پر توجُّہ دوں، تو بھی میرے دِل سے خُوبصورت چہرے کی محبّت نہیں جاتی۔۔۔ (یعنی ناصِحان خواہ ہر وقت مجھ کو نصیحتیں سُناتے رہیں اور میں غَور سے سُنتا رہوں، تو بھی مجھ پر کوئی اثر نہیں ہوتا اور میرے دِل سے یارِ خُوبرُو اور اُس کے خُوبصورت چہرے کی محبّت ہرگز نہیں نِکلتی۔)