پشتو انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

جیہ

لائبریرین
پاتھ کو میں دیکھتا ہوں،دوسرا ابھی میں‌نے ابھی پشتو کو انپیج میں‌کنورٹ کرنے کا فنکشن اس میں نہیں‌ڈالا،جوالفاظ اردو یونیکوڈ اور پشتو میں مشترک ہیں‌وہ تو کنورٹ ہوجاتے ہیں لیکن دوسرے نظرانداز کر دیتا ہے،جیسے ہی فراغت میسر آئی پشتو سے انپیج کا فنکشن بھی ڈال دوں گا۔

ابرار بھائی۔ فراغت میسر آئی کہ نہیں؟ :)
 
maamiradina

محفلین
بھائی جب میں کچھ کنورٹر کرتا ہوں تو مجھے یہ مسئلہ آتا ہے
a>

یہ پاک انپیج کنورٹر ہی ہے صرف پشتو کے مسائل کو الگ سے ڈسکس کرنے کیلیے الگ تھریڈ شروع کیا ہے۔باقی اس کے فیچر دیکھنے کیلیے آپ اس تھریڈ سے مدد لے سکتے ہیں۔وہ سارے فنکش اس میں‌بھی کام کر رہے ہیں ،صرف اس میں ایک اضافی فیچر پشتو کو کنورٹ کرنے کا بھی ہے ،
انپیج کی فائل کو سیلکٹ کریں اور کنورٹ کو کلک کردیں،اور اپنا رزلٹ بتائیں‌،جہاں جہاں غلطی ہو نشاندہی کریں انشاءاللہ ٹھیک کرنے کی کوشش کروں گا۔
دوسرا مجھے کوئی ساتھی پشتو کا یونیکوڈ فونٹ بھجوا دے یا رہنمائی کردے کہ پشتوکو چیک کرنے کیلیے کونسا فونٹ بہتر رہے گا۔
دوسرے فونٹ میں مجھے "ژ" میں‌تھوڑی گڑبڑ لگی تھی ۔
استمال کرنے کیلیے ڈاٹ نیٹ کا فریم ورک چاہیے اگر نہ ہو تو پہلے اس لنک سے ڈاونلوڈ کرلیں
http://www.microsoft.com/downloads/...2F-5D1A-413D-8319-81DA479AB0D7&displaylang=en
اور پھر اس لنک سے سافٹ ویر ڈاونلوڈ کرلیں
http://dl.dropbox.com/u/2700846/PakInPagetoUnicodeConverter_pashto.exe
 
maamiradina

محفلین
کوڈ:
<a href="http://www.freeimagehosting.net/commercial-photography/california/palm-springs/"><img src="http://i.imgur.com/aKeyyff.png" alt="Palm Springs commercial photography"></a>
 
maamiradina

محفلین
یہ پاک انپیج کنورٹر ہی ہے صرف پشتو کے مسائل کو الگ سے ڈسکس کرنے کیلیے الگ تھریڈ شروع کیا ہے۔باقی اس کے فیچر دیکھنے کیلیے آپ اس تھریڈ سے مدد لے سکتے ہیں۔وہ سارے فنکش اس میں‌بھی کام کر رہے ہیں ،صرف اس میں ایک اضافی فیچر پشتو کو کنورٹ کرنے کا بھی ہے ،
انپیج کی فائل کو سیلکٹ کریں اور کنورٹ کو کلک کردیں،اور اپنا رزلٹ بتائیں‌،جہاں جہاں غلطی ہو نشاندہی کریں انشاءاللہ ٹھیک کرنے کی کوشش کروں گا۔
دوسرا مجھے کوئی ساتھی پشتو کا یونیکوڈ فونٹ بھجوا دے یا رہنمائی کردے کہ پشتوکو چیک کرنے کیلیے کونسا فونٹ بہتر رہے گا۔
دوسرے فونٹ میں مجھے "ژ" میں‌تھوڑی گڑبڑ لگی تھی ۔
استمال کرنے کیلیے ڈاٹ نیٹ کا فریم ورک چاہیے اگر نہ ہو تو پہلے اس لنک سے ڈاونلوڈ کرلیں
http://www.microsoft.com/downloads/...2F-5D1A-413D-8319-81DA479AB0D7&displaylang=en
اور پھر اس لنک سے سافٹ ویر ڈاونلوڈ کرلیں
http://dl.dropbox.com/u/2700846/PakInPagetoUnicodeConverter_pashto.exe
بھائی صاحب میرا یہ مسئلہ حل کریں یہ بہت بڑا مسئلہ ہے مجھے
کیونکہ میں نے زیادہ تر ٹائپنگ ان پیج میں کیا ہے اب میں یہ چاہتا ہوں کہ یہ میں ورڈ کو کنورٹ کر لوں
لیکن اس میں یہ مسئلہ آتا ہے ۔
aKeyyff.png
 
محمدصابر

] کو | کے ساتھ رپلیس آل کر دیں۔ [کو ] کے ساتھ رپلیس آل کر دیں ۔ پھر | کو[کے ساتھ رپلیس آل کر دیں۔
 
maamiradina

محفلین
جی میں بالکل نہیں سمجھا۔ اگر آپ برا نہ مانے تو پلیز مجھے ذرا تفصیل سے بتائیں۔ میں آپ کے لئے سکرین شاٹس اپلوڈ کرتا ہوں۔ میں نے ان پیج میں ایسا لکھا تھا ۔ اور جب ورڈ کو کنورٹ ہوا ۔ تو یہ ایسا ہونے لگا۔
2vwfy2w.png
[/IMG]

] کو | کے ساتھ رپلیس آل کر دیں۔ [کو ] کے ساتھ رپلیس آل کر دیں ۔ پھر | کو[کے ساتھ رپلیس آل کر دیں۔
 
maamiradina

محفلین
اور پھر ورڈ میں ایسا شو ہوتا ہے۔ جیسا پہلے میں نے سکرین شاٹ شئیر کیا تھا۔
اور میرے فائل میں ایسے نمبرز بہت زیادہ ہیں۔ جو اسے ٹھیک کرنے پر کافی ٹائم لگتا ہے ۔ تو براہ مہربانی کوئی حل نکالیں۔
 
Top